اشاعتیں

جنوری, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

قصاب کی بیٹی

تصویر
نوٹ۔ یہ 2018 کے فیفا عالمی کپ کے بعد کی تحریر ہے۔ قصاب کی بیٹی ۔۔۔۔۔۔ 1979 کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسماندہ گاوں میں ایک قصاب بخار میں پھنک رہا تھا۔ پریشانی اس کے چہرے پہ عیاں تھی ۔ کسی نہ کسی طرح ہمت جمع کرکےاس نے گوشت تو بنا لیا- مگر ریستوران تک پہنچانا اسے عذاب لگ رہا تھا۔ اتنے میں اسکی 11 سالہ بیٹی سکول سے لوٹی۔ باپ کو پریشان دیکھ کر ماجرہ سمجھ گئی۔ برفباری میں  گوشت سے لدی بھاری بھرکم ریڑھی کھینچ کر ریستوران تک چھوڑ آئی۔وہ مڈل کلاس میں گاوں کے سکول میں اول آئی۔ تب امریکہ میں ہائی سکول میں وظیفے کا امتحان منعقد ہوا ۔ وہ اس میں منتخب ہونے والے چند طلبہ میں سے ایک تھی۔ اسے پڑھنے اور محنت کرنے کا جنون تھا۔ جو بالآخر اسے جارج ٹاؤن سے ہوتا ہوا ہارورڈ یونیورسٹی کے  کینیڈی سکول میں لے گیا۔ چند برس کی محنت شاقہ کے نتیجےمیں وہ امور خارجہ میں ماہر سمجھی جانے لگی۔ امریکہ میں اپنے ملک کی پہلی خاتون سفیر مقرر ہوئی۔ وزارت خارجہ کا مشکل فریضہ انتہائی خوبصورتی سے نبھایا ۔ اسی خاتون کو چند روز قبل ساری دنیا نے ستائش بھری نظروں سے FIF...

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *