بورے والا میں مسلح افراد کی جانب سے راہ گیروں پر فائرنگ
451 ای بی کے قریب فائرنگ.
دو افراد شدید زخمی.
تفصیل کے مطابق
طاہر سکنہ 451 ای بی اپبے دوست عامر کے ہمراہ جا رہا تھا کہ گھات لگائے بیٹھے
راؤ عدنان اور اس کے مسلح ساتھی نے ان پر فائرنگ کر دی دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے.
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں