گوادر سی پورٹ ایک گیم چینجر منصوبہ
گوادر sea port منصوبہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہئے چائنا کی خصوصی دلچسپی اور اسمیں انوسٹمنٹ نے اسکو عالمی اہمیت کا منصوبہ بنا دیا ہئے اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان میں بیروزگاری میں کمی اور ملکی معیشت کو استحکام ملیگا مگر افسوس ناک پہلو یہ ہئے جس طرح عالمی سطح پر ہمارے دشمن اس منصوبہ کو ناکام بنانے کیلئے بہت بڑی سرمایہ کاری کر رہئے ہیں افراد کو رقوم دیتے یہاں کے ماحول کو برباد کرتے اپنے ایجنٹوں کے ذریعہ کاروائیاں کراتے ہیں تاکہ چین بھی اس منصوبہ سے کنارہ کشی کرتے اپنی سرمایہ کاری سے ہاتھ روک لے اور دیگر ممالک کے سرمایہ کار بھی اس عظیم پراجیکٹ سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر اپنا سرمایہ یہاں پر لگانے سے اجتناب کریں مگر افسوس ناک پہلو یہ اپنے ملک میں بھی قبل از وقت الیکشن مطالبہ کی آڑ میں ایسا ماحول بنا دیا جائے کہ برسر اقتدار لوگ بھی اسمیں عدم دلچسپی کا مظاہرہ گرتے عالمی سرمایہ کاروں کو attract کرتے کوئی نئی انوسٹمنٹ نہ لا سکیں کچھ دنوں بعد شہباز شریف چائینا جا رہئے ہیں وہاں نئے معائدے بھی ہونگے اور چائنا پچھلے چار سالوں سے یہاں کی حکومت سے متنفر ہو کر یہاں پر انوسٹمنٹ کرنے ...