جب سراج الحق نے اپنے والد کی بات ماننے سے انکار کر دیا
ایک سمگلر نے جیل اور جرمانے سے بچنے کےلیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو رشوت کی پیشکش کی، انکار پر والد صاحب سے سفارش کروائی، نہیں مانے تو قتل کی دھمکی دی۔ سراج الحق نے بطور وزیر پھر بھی جرمانہ کیا اور اسے قید بھی ہوئی، مگر کچھ عرصے بعد عدالت نے رہا کر دیا۔ اور پھر وہ سمگلر قومی اسمبلی کا رکن بن گیا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے سیاست و عدالت کے بگاڑ اور جماعت اسلامی کی انفرادیت کی کہانی سنیے خود انھی کی زبانی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں