پنجاب حکومت کا پرائس کنٹرول ایپ متعارف



 *پنجاب حکومت نے روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے #Qeemat_Punjab کے نام سے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرائی*
 *جس پر روزانہ اشیاء کی قیمتیں معلوم کر سکتے ہیں۔*

 *اگر کوئی دوکاندار ریٹ لسٹ سے ہٹ کر کوئی چیز بیچ رہا ہے تو آپ تصویر بنا کر شکایت کر  سکتے ہیں۔*

 *https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab*

پنجاب حکومت کا بہت ہے بڑا قدم ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور باخبر رہیں.. دوکاندار کے اضافی ریٹ کی صورت میں کمپلین کریں...

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟