بھتہ خوروں کے خلاف وہاڑی کےاسسٹنٹ کمشنرمنور حسین مگسی کا ایکشن
نڈر بے باک اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی نے بھتہ مافیا کی نیندیں اڑا دیں ۔ ریڑھی والوں سے بھتہ وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی جاری ، خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کا ٹھکانہ جیل ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کی ستلج پریس کلب لڈن کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو ۔ عوام الناس کا زبردست خراج تحسین ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں