فائلر نان فائلر کا ڈرامہ

اگر ملک کرائسز میں جا رہاہے ہے  تو فائلر نان فائلر کا ڈرامہ بند کرکے آئی ڈی کارڈ کے زریعےہر کارڈ ہولڈر جو کہ پہلے سے ٹیکس  دےرہاہے کا ریکارڈ مرتب کیا جائے اور تمام دوکاندار رجسٹرڈ نمبر کا بل بنا کر دیں تو اس طرح ٹیکس پہلے سے دوگنا ہو سکتا ہے.  بہت سے ترقی یافتہ ملکوں میں یہ رائج بھی ہے.
پاکستان میں یہ قانون اب تک نافذالعمل نہ ہونے کی وجہ سرمایہ داروں کا ایوانوں میں ہو نا. اس سسٹم کے رائج نہ ہونے سے سرمایہ دار کو بہت سامع پہنچتاہے کیونکہ اس طرح سے وہ اپنے تمام  نان فائلر خریداروں کو جو کمرشل انوائس دیتا ہے وہ  غیر رجسٹرڈ ہوتی ہے. اس طرح سے خریدار سے تو جنگل سیلز ٹیکس کاٹ لیتا .ہے لیکن حکومت سے چھپا لیتا ہے میری حکومت سے اپیل ہے کہ اس معاملہ پر غور کیا جائے اور شناختی کارڈ پر ہی ہر بندہ کو رجسٹرڈکیا جائے کیونکہ ٹیکس ہر بندہ دیتا ہے.لیکن چور کھا جاتے ہیں
سلیم طاہر


تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟