عالمی یوم صحافت



*آج 3 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن *’’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘‘* کے طور پر منایاجاتا ہے جس کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش *مشکلات، مسائل، اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق دنیا کو آگاہ کرنا* ، آزادی صحافت پر حملوں سے بچاؤ کےلیے حکمت عملی مرتب کرنا، اور فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل، زخمی یا متاثر ہونے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے.

منجانب....
*شاہد محمود مرزا ضلعی نمائندہ ایکسپریس میڈیا گروپ و سابق جنرل سیکرٹری وہاڑی پریس کلب وہاڑی*

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟