کراچی لاک ڈاون کی وجہ سے پسے تاجروں کی نظریں جماعت اسلامی پر کہ وہی کوئی حل نکالیں گے




ایک طرف لوگ فاقے کر رھے ھیں اور دوسری طرف ایس او پیز کی دھجیاں بکھیرتے ھوئے حکمران افطاری کے نام پر عیاشیاں کر رھے ھیں ایسے میں جماعت اسلامی ہی عوام کی آواز بن رہی ھے.............................................. حکومت نے پیر سے کاروبار نہ کھولا تو منگل سے احتجاج کریں گے ۔
امیر جماعت اسلامی کراچی جناب حافظ نعیم الرحمٰن
سندھ حکومت احتیاطی تدابیر کے ساتھ 4 ، مئی بروز پیر تک کاروبار اور دوکانیں کھولنے کا واضح اعلان کرے ، بصورت دیگر منگل سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہی احتجاج کیا جائے گا ، جماعت اسلامی تاجروں کے احتجاج میں ان کے ساتھ ہے ۔
پیر 4 ، مئی کو ادارہ نورحق میں اس کمیٹی کا اجلاس ہوگا اور آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟