بورے والا/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سردار محمد فاروق ڈوگر کا تحصیل بھر کے پاسکو مرکز کا دورہ



بورے والا/بغیر لائسنس اور بغیر پرمٹ ضلع کے اندر اور باہر گندم لے جانے پر پابندی ہے، حکومت کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جارہا ہے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کاروائی جاری رہیگی، کسان اپنی گندم حکومتی مراکز پر فروخت کریں،سردار فاروق ڈوگر

بورے والا/ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر کا کہنا ہے کسی پاسکو خرید گندم مرکز پر کسی زمیدار کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کروں گا اور مزید ان کا کہنا تھا کسی سنٹر انچارج کی کرپشن کا پتہ چل گیا یا کسی کے وزن میں کمی پیشی کی شکایت ملی تو بالکل قانون کے مطابق قانونی کاروائی کی جائے گی, سردار فاروق ڈوگر

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟