کراچی جماعت اسلامی کے امیر کا مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے احتجاج کی حمایت کا اعلان
حکومت نے پیر سے کاروبار نہ کھولا تو منگل سے مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے احتجاج کی حمایت بھی کریں گے اور بھر پور ساتھ دیں گے۔ سندھ حکومت احتیاطی تدابیر کے ساتھ 4مئی بروزپیر تک کاروبار اور دوکانیں کھولنے کا واضح اعلان کرے،جماعت اسلامی تاجروں کے احتجاج میں ان کے ساتھ ہے۔ پیر 4مئی کو ادارہ نورحق میں مشاورتی اجلاس ہوگا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں