پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک فاروق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم صحافت کے عالمی دن پر صحافی بھائیوں کی حق اور سچ کی جدوجہد اور قربانیوں پر خراج تحسین
صحافی کسی بھی معاشرے کی آنکھ ناک اور کان ہوتے ہیں جو ہمیشہ دیدہ دلیری سے حقیقی عکس کو نمایاں کرتے ہیں۔ خاص طور پر بوریوالا کے تمام صحافی دوستوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے لۓ دعا گو ہیں کہ جس طرح وہ کرونا کی وبا کے دوران رپورٹنگ اور معاشی و عوامی مساٸل کی رپورٹنگ کر رہے ہیں اللہ تعالی ان سب کو محفوظ رکھے۔ اور حکومت اور ضلعی و مقامی انتظامیہ سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ صحافت سے متعلقہ اشخاص کا خصوصی طور پر خیال کریں اور کوٸی بھی مشکل حالات ہوں انکو اکیلا مت چھوڑا جاۓ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں