News updates

*پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا:*

*• کنسٹرکشن سے منسلک صنعتوں اور متعلقہ دکانوں کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ۔*

*• ہفتے سے مزید صنعتوں اور متعلقہ کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی-*

*• پائپ ملز، سرامکس، سینٹری ویئر ز، پینٹس، الیکٹریکل کیبلز، سوئچ بورڈز، سٹیل، ایلومینم کی صنعتوں اور دکانوں کو کام کرنے کی اجازت۔*

*• صوبے میں چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں کھولنے کا فیصلہ۔*

*• چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں صبح فجر سے شام 5بجے تک کھلی رہیں گی-*

*• اوپن ہونے والی چھوٹی مارکیٹیں او رچھوٹی دکانیں ہفتے میں 2دن بند رہیں گی-*

*• 2 دن بندش کا اطلاق پہلے سے کھولی گئی فارمیسی، میڈیکل سٹورز،دودھ دہی کی دکانوں،کریانہ سٹوروں، تندوروں او ربیکریوں پر نہیں ہوگا-*

*• ہسپتالوں کی او پی ڈیز کو بھی کھولنے کا فیصلہ۔*

*• تعلیمی ادارے 15جولائی تک بند رہیں گے۔*

*• بورڈ کے امتحانات کوبھی ختم کر دیا گیا ہے-*

*• 9ویں، 10ویں، 11ویں اور12ویں جماعت میں پروموشن گزشتہ برس کے رزلٹ پر ہوگی۔*

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟