بورےوالا / ٹریفک حادثہ
بورےوالا چیچہ وطنی روڈ 435 ای بی کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل پر سوار فیملی کو ٹکر، بس موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے میں کامیاب۔ بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون اور بچہ زخمی۔ حادثہ کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو 1122 کو دی گئی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی 1122 نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا۔۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں