جماعت اسلامی ہی واحد حل
چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو آپ کی نظر سے گزری ہوگی جس میں ایک پارک میں غبارے بیچنے والے بچے پر ایک پالتو کتا حملہ آور ہوا اور کتے کے مالکان بے حسی و ظلم کی تصویر بنے وہاں سے فرار ہوگئے۔ بچے کے جسم پر گہرے زخم موجود ہیں۔
بڑے بھائی اور سینیئر رہنما جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ بھائی آج بچے کے گھر پہنچے۔ بچے کی ماں کو حوصلہ دیا اور قانونی کارروائی نہ کرنے کی دھمکیاں دینے دینے والے کتے یعنی کتے کے مالکان کے ہوش ٹھکانے لگائے۔ ہمیں اپنے بھائیوں پر فخر ہے الحمداللہ!
جماعت اسلامی پی پی 160 کے وفد کی بھیکے وال پنڈ اقبال ٹاؤن میں خونخخوار کتوں سے زخمی محنت کش کمسن بچے کی عیادت کی۔
جماعت اسلامی کی جانب سے بچے کی کفالت ، تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئ
کمسن بچے کے ساتھ افسوس ناک واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،فیملی پارک میں خونخوار کتوں کی انٹری کیسے ہوئی۔۔۔۔مجرم کو قرار واقعی سزا اور بچے کے اہل خانہ کو مالی امداد کا پابند کیا جائے۔
#ایسی_ہے_جماعت_اسلامی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں