پٹرولیم مصنوعات سستی ھونے پہ چیزیں سستی کیوں نہیں ھورہی
پٹرولیم مصنوعات میں 43 روپے فی لیٹر کی واضع کمی ھوچکی*
*پٹرول 117 سے 74 روپے فی لیٹر پے آگیا*
*لیکن*
*آٹا گھی چینی چاول دالیں دودھ چاۓ وغیرہ اشیا خورد نوش میں 43 پیسے بھی کمی نہیں ھوٸی؟*
*ذمہ دار کون*
*وفاق حکومت ؟*
*صوبائی حکومتیں ؟؟*
*بیورو کریٹس ؟؟؟*
*تاجر مافیا؟؟*
*سٹاکرز ؟؟*
*چھوٹے دکاندار ؟؟*
*یا پراٸس کنٹرول اتھارٹی ؟*
*چیزیں مہنگی ہونے پر کہا جاتا ہے*
*پٹرولیم مصنوعات مہنگی ھونے سے ھر چیز مہنگی ھوٸی*
*مگرپٹرولیم مصنوعات سستی ھونے پہ چیزیں سستی کیوں نہیں ھورھی؟؟*
*اشیا خورد نوش میں واضح کمی کے ساتھ عوام کو رلیف دیا جاۓ*
*یہ تحریر ہر پاکستانی کے لئے ہے کسی مخصوص جماعت کے لئے نہیں اس لئے اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں تاکہ ہم سب کو ریلیف مل سکے.*
*شکریہ*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں