میونسپل کارپوریشن بورےوالا کی حدود میں تجاوزات کم ہونے بجائے آئے روز اضافہ ہو رہا ہے ضلعی انتظامیہ کے گڈگورنس پر سوالیہ نشان بن رہا


چونگی نمبر پانچ ، شہباز شریف رنگ روڈگول چوک کالج روڑ، چیچہ وطنی روڈ، ملتان لاہور، معصوم شاہ روڈ، وہاڑی بازار، جوئیہ روڈ،، گرین بیلٹ ندد کچری اور صبح کے وقت وقت قصاب چوگ پر بڑی گاڑیاں، مقامی شہریوں کو بازار میں آنے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مختلف محکموں کو اختیارات ہونے کے باوجود خاموش، بورےوالا شہر میں، جب ڈپٹی کمشنر،  اور وی آئی پی موومنٹ کاوزٹ ہوتو  اس دن ،تجاوزات چند گھنٹوں کیلئے تجاوزات کا خاتمہ   وزٹ ہونے کے  تجاوزات مافیا کاقبضہ  مقامی شہریوں نے  ایڈمنسٹریٹر بورےوالہ محمد عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی مبین الہی  سے عوام کیلیے  بازار میں آنےجانے کیلئے  آسانیاں پیدا  کرنے کی درخواست کی ہے ٹریفک پولیس، پنجاب پولیس، محکمہ ھائی وے، اور بحیثیت قوم  ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ  راستے  صاف سھترے ہو، اور تجاوزات کا خاتمہ ہو  مگر افسوس ناک  صورتحال  ہیں   تجاوزات کا خاتمہ ناممکمن ہو چکا ہے ،پنجاب ھائی وے آرڈیننس  1952 کے تحت  ،تجاوزات کے خاتمے کیلئے  نوٹس   جاری کیے جاتے تھے  جس کا  ثبوت بورےوالا کے دفتر ھائی وے  میں  موجود  ہے 2007 کے بعد  کوئی نوٹس جاری نہیں ہوئے، مقامی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے  شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟