پنجاب بھر میں 20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ



9 کمشنر اور27  ڈپٹی کمشنر کی رائے کے بعد سمری وزیراعلیٰ  کو بھجوادی گئی 

صوبہ بھر میں نمبر داروں  کی 12 ہزار پوسٹیں تاحال خالی ہیں 

نمبر دار کی 12 ہزار خالی پوسٹوں پر بھرتیاں  فاسٹ ٹریک پر کی جائیں گی

نمبر داری گرانٹس کے تحت  نمبر داروں کو 100 کنال  زمین ملے گی 

 پنجاب میں 38 ہزار نمبر داروں کو22 اہم ذمہ داریاں دی جائیں گی 

نمبر دار سرکاری زمینوں سے قبضے چھڑوائیں گے 

نمبر دار سیلاب ، ٹڈی دل جیسی آفات میں بھی کردار ادا کریں گے 

نمبر دار  صحت، تعلیم اور لائیو سٹاک کے محکموں کی معاونت کریں گے 

زرعی ٹیکس  وصولی کا ذمہ دار بھی نمبر دار ہی ہو گا 

ایک اور 12  بورکے اسلحہ لائسنس   کی فیس معافی کااختیار  بھی نمبر دار کو ملے گا 

نمبر دار اراضی سنٹر میں  جائیداد کے انتقال    کے وقت فریقین کی تصدیق کرے گا

 نمبردار کے تقرر میں وراثت کے   کے 50 نمبر ہوں گے 

نمبر دار کی بھرتی کیلئے تعلیم کے بھی 50 نمبر رکھے گئے ہیں

ایوان وزیراعلیٰ سے منظوری کے بعد  بھرتی کا شیڈول فائنل ہو گا

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟