گھٹنوں کا دردجس کی وجہ سے سجدہ کرسی پر بیٹھ کر کیاجاتا ہے.
گھٹنوں کا درد جسے میڈیکل کی زبان میں
اوسٹیو آرتھرائٹس کہتے ہیں نرم ہڈی یعنی کارٹیلیج کے گھس جانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
نرم ہڈی گھسنے سے گھٹنوں کی ہڈیوں کے درمیان گیپ کم ہوجاتا ہے اور ہڈی کی رگڑ شروع ہوجاتی ہے۔ہڈی کی نوکیں بن جاتی ہیں۔
علامات
عموماً یہ 45 سال کی عمر کے بعد شروع ہوتا ہے لیکن کچھ افراد میں کم عمر میں ہوتا ہے۔
1۔درد
2-سوزش
3۔پاؤں کے بل نیچے بیٹھنے میں مشکل
4-کھڑا رہنے اور چلنے پھرنے میں درد ہونا
5۔سیڑھیاں چڑھنے میں مشکل
6 سجدہ کرسی پر بیٹھ کر کیا جاتا ہے
علاج
پاکستان یوگا کونسل نے گھٹنوں کے درد کے علاج کے لیے آسن ڈیزائن کیا ہے. جس کی پریکٹس آج کی یوگا کلاس قائداعظم سٹیڈیم بورے والا میں پاکستان یوگا کونسل بورے والا کے زیر اہتمام یوگا ٹیچر سلیم طاہر بلوچ کی قیادت میں کلاس ہوئی.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں