ایک سمگلر نے جیل اور جرمانے سے بچنے کےلیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو رشوت کی پیشکش کی، انکار پر والد صاحب سے سفارش کروائی، نہیں مانے تو قتل کی دھمکی دی۔ سراج الحق نے بطور وزیر پھر بھی جرمانہ کیا اور اسے قید بھی ہوئی، مگر کچھ عرصے بعد عدالت نے رہا کر دیا۔ اور پھر وہ سمگلر قومی اسمبلی کا رکن بن گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے سیاست و عدالت کے بگاڑ اور جماعت اسلامی کی انفرادیت کی کہانی سنیے خود انھی کی زبانی If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.
دی یونیورسٹی آف ایجوکشن لاہور میں نوکریاں تفصیلات کےلیے نیچے اشتہار ملاحضہ فرمائیں If you like my opinion please comments and with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.
نوٹ۔ یہ 2018 کے فیفا عالمی کپ کے بعد کی تحریر ہے۔ قصاب کی بیٹی ۔۔۔۔۔۔ 1979 کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسماندہ گاوں میں ایک قصاب بخار میں پھنک رہا تھا۔ پریشانی اس کے چہرے پہ عیاں تھی ۔ کسی نہ کسی طرح ہمت جمع کرکےاس نے گوشت تو بنا لیا- مگر ریستوران تک پہنچانا اسے عذاب لگ رہا تھا۔ اتنے میں اسکی 11 سالہ بیٹی سکول سے لوٹی۔ باپ کو پریشان دیکھ کر ماجرہ سمجھ گئی۔ برفباری میں گوشت سے لدی بھاری بھرکم ریڑھی کھینچ کر ریستوران تک چھوڑ آئی۔وہ مڈل کلاس میں گاوں کے سکول میں اول آئی۔ تب امریکہ میں ہائی سکول میں وظیفے کا امتحان منعقد ہوا ۔ وہ اس میں منتخب ہونے والے چند طلبہ میں سے ایک تھی۔ اسے پڑھنے اور محنت کرنے کا جنون تھا۔ جو بالآخر اسے جارج ٹاؤن سے ہوتا ہوا ہارورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی سکول میں لے گیا۔ چند برس کی محنت شاقہ کے نتیجےمیں وہ امور خارجہ میں ماہر سمجھی جانے لگی۔ امریکہ میں اپنے ملک کی پہلی خاتون سفیر مقرر ہوئی۔ وزارت خارجہ کا مشکل فریضہ انتہائی خوبصورتی سے نبھایا ۔ اسی خاتون کو چند روز قبل ساری دنیا نے ستائش بھری نظروں سے FIF...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں