بورے والا تھانہ ماڈل ٹاؤن میں قید صحافیوں کو رہائی مل گئ

ہم صدر ایمرا شیخ محمد عدنان ،جنرل۔سیکرٹری سید جاوید اقبال شاہ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے وہاڑی کی سب سے بڑی تنظیم ایمرا ڈسٹرکٹ وہاڑی کے پلیٹ فارم سے پریس کلب بورے والہ کے ایشو میں دلچسپی لیتے ہوئے مسئلہ کو حل کیا اور قید کئے گئے تمام صحافی بھائیوں کی رہائی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں۔رہا کروایا  صحافیوں کے حقوق  اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ایمرا ڈسٹرکٹ وہاڑی ہمیشہ۔اسی طرح کردار ادا کرتی رہے گی
منجانب
شیخ محمد عدنان ۔صدر
سید جاوید اقبال شاہ جنرل سیکرٹری و ممبران ایمرا ڈسٹرکٹ وہاڑی

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟