ظلمت الی نور گگو منڈی غیر مسلم جوڑے کا قبول اسلام
بورے والا
گگو منڈی مرکزی جامع مسجد حنفیہ مین بازار میں ایک مرد اور ایک خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے
کلمہ مفتی حبیب احمد خطیب مرکزی جامع مسجد حنفیہ مین بازار گگو منڈی نے پڑھایا
تفصیل کے مطابق
خورشید بی بی نے سلیم کے ہمراہ روبرو گواہان کلمہ طیبہ پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے
اور بعد میں مفتی حبیب احمد نے ان کے اسلامی نام محمد سلیم اور خورشید بی بی رکھا اس موقع پر مفتی حبیب احمد صاحب نے کہا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ھے
جس میں کلمہ ،نماز، روزہ ،زکوٰۃ اور حج شامل ہیں
ان پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے شہریوں اور مزہبی حلقوں کی جانب سے اسلام قبول کرنے والوں کو مبارکباد دی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں