جماعت اسلامی پاکستان کی کامیابی
اللہ اکبر
وفاقی حکومت نے وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خلاف اپنے اپیلیں اور کیس واپس لے لیا۔۔۔۔
آج کے بعد وفاقی حکومت کے تحت چلنے والے بینکوں سے سود ختم کرنے کے احکامات جاری۔۔۔
وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پریس کانفرنس
یاد رہے کہ وفاقی شرعی عدالت نے 32سال بعد
جماعت اسلامی پاکستان کے کیس پر گزشتہ 27 رمضان المبارک کو ایک تاریخی فیصلہ دیا تھا ۔۔سود کے خلاف اس فیصلے کے وقت امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے
جماعت اسلامی پاکستان کے تمام کارکنان کو مبارکباد
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں