بورے والا آتشزدگی



بورےوالہ: گھر میں آتش بازی کا سامان تیار کرتے ہوئے دھماکہ

دھماکے کے بعد آگ نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

: تین بچوں سمیت چار افراد زخمی،دو کی حالت تشویش ناک . 
 زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر  ہسپتال بورے والا  منتقل کر دیا گیا . 
تشویشناک حالت پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جب سراج الحق نے اپنے والد کی بات ماننے سے انکار کر دیا

اسلامی قانون، پاکستان اور اُردو ۔۔۔ ایک نہایت محترم مسیحی چیف جسٹس کی نظر میں

What is amazon wholesale FBA?