موبائل لوڈ پر ٹیکس کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر۔۔

موبائل لوڈ پر ٹیکس کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر۔۔
مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد نے عوام کے دل جیت لیے۔
عوامی مفادات کی خاطر سپریم کورٹ  اف پاکستان  میں ایک پٹیشن دائر کر دی ہے کے سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا فیصلہ بحال رکھا جائے اور تمام  موبائل کمپنیوں کو ٹیکس لینے کی اجازت نہیں ہے
موجودہ چیف جسٹس صاحب اس فیصلے کو واپس لے اور عوام کی بہتری کی کوشش کرے۔
اس موقع پر سپریم کورٹ میں تمام وکلا حضرت نے مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ صاحبہ کے اچھے اقدام کو سراہا

مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ ھائی کورٹ کو پاکستان کی عوام نے اس اچھے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کے ہمیں اپنی اس عظیم بیٹی پر فخر ہے

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟