بورے والا میں دوسرا آتشزدگی کا واقعہ
بورےوالا....
علاقہ تھانہ ماچھیوال کی حدود میں گندم کی کٹائی کے بعد آگ لگانے کی وجہ سے چھپڑ کو کو آگ لگ گئی۔
جس کے نتیجے میں 26 جانور زندہ جل گئے 4 جانور شدید زخمی۔
تفصیل کے مطابق......
احمد دین قوم کمبوہ سکنہ 527 ای بی نے اپنے کھیت میں گندم کی کٹائی کے بعد کھیت کو آگ لگا دی جس نے قریبی احاطہ میں محمد رمضان اور شوکت علی کے چھپڑ میں پڑی ہوئی لکڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے 26 کے قریب جانور زندہ جل گے اور 4 جانور شدید زخمی ہیں۔۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں