فتح شاہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
ساہوکا بورے والا
تھانہ فتح شاہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 1320 گرام چرس 550 روپے وٹک 20 لیٹر شراب 2 عدد 30 بور پسٹل برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وہاڑی نجیب الرحمن بگھوی کے احکامات پر اے ایس پی بوریوالا آصف رضا کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ حاجی محمد خالد خان کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد عارف نے پولیس جوانوں کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد زمان ولد در محمد قوم جلویرا سکنہ 50 کے بی وصیراں والی پل سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1320 گرام چرس اور 550 وٹک 1عدد 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مخبر کی اطلاع پر اللہ یار ولد نصیر احمد ڈھڈی سکنہ 46 کے بی راجباہ 47 پر شراب فروخت کر رہا تھا کہ پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر 20 لیٹر شراب کی کین چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس نے تینوں کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں