ساہوکا گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا میں آٹھویں کلاس کے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم
ساہوکا گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا میں آٹھویں کلاس کے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم،طلباء میں شیلڈز تقسیم
کی گئیں۔تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا میں آٹھویں کلاس کے پوزیشن ہولڈر طلباء محمد وسیم شاد،محمد آفتاب اورمحمد سلیم کو ان کے کلاس انچارج مختار احمد کی جانب سے اعزازی شیلڈز دی گئیں۔تقریب کے مہمان خصوصی سید نجف عباس زیدی ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا تھے۔اس موقع پر بشیر احمد جملیرا،حاجی محمد دین،سعید احمد جلویرا،محمدعمران جملیرا ودیگر اساتذہ بھی موجود تھے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں