پٹرولیم مصنوعات میں کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان.
پیٹرول 15 روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل 27 روپے فی لیٹر کمی.
پٹرول کی نئی قیمت 15 روپے کمی کے بعد 81روپے58 پیسے فی لیٹر ہوگئی.
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجےسےہوگا.
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 27روپے15پیسے کمی کے بعد 80 روپے10پیسےفی لیٹرمقرر.
نوٹیفکیشن
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں