https://web.facebook.com/Rasoolpur233/videos/2615899965365293/
میں کون ہوں؟
سن اے غافل صدا میری یہ ایسی چیز ہے جس کو وظیفہ جان کر پڑھتے ہیں طائر بوستانوں میں روحانیت دریافتوں کا نام ہے ! پہلا قدم اپنے آپ کو اپنے " دنیا دار " حصے سے الگ دیکھ لینا ، دوسرا قدم اپنی اصلیت کو دیکھ لینا یعنی یہ بندہ جسے پیدائش سے میں اپنا آپ سمجھتا رہا یہ میں نہیں ہوں ۔ پھر میں کون کون ہوں؟ جو یہ سب دیکھ رہا ہے اور جان چکا ہے وہ میں ہوں !!! تیری فطرت ہے نوری پاک ہے تو فروغِ دیدہء_ افلاک ہے تو اس دریافت کے ساتھ ہی پہلی دنیا جس کو ہم بچپن سے اصلی دنیا سمجھتے رہے اس کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور اس کی جگہ ، ایک نئی دنیا نظر آنا شروع ہو جاتی ہے ہو حقیقت کیلئے جس دل میں مرنے کی تڑپ پہلے اپنے پیکر_ خاکی میں جاں پیدا کرے پھونک پھونک ڈالے یہ زمین وآسمان_مستعار اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے یہ دنیا آپ سے الگ نہیں ، بلکہ ہر چیز میں آپ کو گہری اپنائیت محسوس ہوتی ہے ، قدم قدم پر الوہی محبت کے جلوے اور وہ جلوے بھی آپ سے الگ نہیں ۔ ہر سمت زمین سے آسمان تک ایک ہی نور پھیلا ہوا اور وہ بھی آپ سے الگ نہیں حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہو لہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں