بورے والا میں ڈکیتی کی واردات
بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا علاقہ تھانہ ساہوکا نزد پل امین کوٹ ڈکیتی کی واردات۔ تفصیل کے مطابق محمد وسیم ولد محمد صدیق قوم آرائیں سکنہ شاہ فیض پارک کیری ڈبہ پر سلیز مینی کر کے ساہوکا سے بورےوالا آ رہا تھا کہ جب وہ پل امین کوٹ کے قریب پہنچا تو 2 نامعلوم مسلح افراد بسواری موٹر سائیکل آئے اور اسحہ کے زور پر 50 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس مصروف تفتیش۔۔۔۔
If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں