Newsupdates Burewala: غازی ارطغرل کون تھا؟؟: ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی کے تین بیٹے ت...
ایک سمگلر نے جیل اور جرمانے سے بچنے کےلیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو رشوت کی پیشکش کی، انکار پر والد صاحب سے سفارش کروائی، نہیں مانے تو قتل کی دھمکی دی۔ سراج الحق نے بطور وزیر پھر بھی جرمانہ کیا اور اسے قید بھی ہوئی، مگر کچھ عرصے بعد عدالت نے رہا کر دیا۔ اور پھر وہ سمگلر قومی اسمبلی کا رکن بن گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے سیاست و عدالت کے بگاڑ اور جماعت اسلامی کی انفرادیت کی کہانی سنیے خود انھی کی زبانی If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.
عمران خاں پر قاتلانہ حملہ دینی طبقات کو بد نام کرنے کی. سازش ہے ۔ تحریک انصاف اور ن لیگ دونوں پارٹیاں اس وقوعہ میں ملوث معلوم نہیں ہوتیں۔ یہ افسوس ناک سانحہ کسی غیرملکی ایجنسی کی کارستانی ہو سکتی ہے جو کہ کثیرالمقاصد اقدام دکھائی دے رہا ہے ۔ درحقیقت بعض عالمی طاقتیں پاکستان کی سلامتی کو ہدف بنائے ہوئے ہیں ۔ جبکہ عمران خان کمال نادانی سے بار بار ملک ٹوٹ جانے کی باتیں کر رہے ہیں اور پاک فوج کے خلاف انہوں نے اپنے حامیوں کو بہت مشتعل کر رکھا ہے۔ جس سے مستقبل میں ملکی سلامتی کو خطرہ ہو سکتا ہے ۔ اس وقت عمران خان بالکل شیخ مجیب الرحمان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ اور غیر ملکی طاقتیں ان کو پاکستان توڑنے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ اخبارات کے مطابق ملزم نوید کا بیان اور وفاقی وزرا کا موقف واضح کر رہا ہے کہ اس حملہ میں مذہبی طبقات کو موردِ الزام ٹھہرایا جا رہا ہے ۔ بیرونی طاقتوں کا یہ خیال ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو پاپولر کر کے اپنے مخصوص مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے ۔اب ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاقی حکومت...
🌏 #SCIENCE_CAFE آج سے تقریباً 500 سال پہلے یہ غلط خیال تھا کہ روشنی کی رفتارلامحدو ہے، یعنی اسے ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچنے میں کچھ وقت نہیں لگتا. سترہویں صدی میں اٹلی کے ماہر فزکس گلیلیو نے تجربات سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ روشنی کی رفتار ہوتی ہے لیکن تجربات میں ناکام رہا.... آخر کار 1676 میں ڈینش فلکیات دان اول رومر (Ole Roemer) تجربات سے ثابت کردیا کہ روشنی کی رفتار محدود ہے... اس نے اس وقت یہ سپیڈ 214000 کلومیٹر فی سیکنڈ نکالی تھی. آج کے سائنسدان یہ بات مانتے ہیں کہ اگر اسے مشتری کا صحیح رداس معلوم ہوتا تو اس نے 100٪ درست رفتار معلوم کر لینی تھی.. 1983 اوزان و پیمائش کی عالمی تنظیم نے خلا میں روشنی کی صحیح رفتار متعین کی کہ خلا میں روشنی کی رفتار 299,792,458 میٹر فی سیکنڈ ہے ۔ اسے عام طورپر c سے ظاہر کیا جاتا ہے. نوٹ: یہاں c سے مراد روشنی کی سپیڈ لی جاتی ہے c لاطینی لفظ (celeritas) سے ہے جس کا مطلب ہے رفتار..... روشنی کے پیمانے درج ذیل ہیں... میٹر فی سیکنڈ = 299,792,458 کلومیٹر فی سیکنڈز تقریباً (3 × 10^8 m/s) کلومیٹر فی سیکنڈ = تقریباً 300000 کلومیٹر ف...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں