لاہور سے جماعت اسلامی کے نڈر راہنما وقار ندیم وڑائچ نے کرپشن کے خلاف گو کرپشن مہم کا آغاز کردیا ہے
Go cruption Go cruption
No more cruption
مرشد سئید منور حسن نے گو امریکہ گو تحریک شروع کی
خاکسار گو کرپشن گو تحریک شروع کر رہا ہئے
عالم اسلام کا دشمن امریکہ تھا
22 کروڑ عوام کے دشمن
نواز و زرداری اور موجودہ حکومتی مافیاز اور باوردی مافیاز
انشاءاللہ یہ سلسلہ صدقہ جاریہ کے طور پر اسوقت تک جاری رہئے گا
جبتک لفظ کرپشن سے عوام میں شدید نفرت کی لہر شدت نہی پکڑ لیتی
یہ سلسلہ جاری رہئے گا اسوقت تک جبتک جاتی عمرہ کے محلات بھٹو زرداری کے محلات بنی گالا و جہانگیر ترینوں اور علیم خانوں کے اربوں کے یہ محلات ایک فخر کی بجائے نفرت کی علامت نہی بن جاتے
الیکشنز میں لوگوں کے ضمیروں کو کروڑوں و اربوں میں خریدنے والے یہ سوداگر معاشرے کے غریبوں و یتیوں کی نظر میں ایک قابل نفرت شخصیت نہی بن جاتے
یہ معاشرے کے نام نہاد اشرافیہ اہل محلہ کی نظروں میں ایک چور و مافیا کے طور پر متعارف نہی ہو جاتے
انکی کھربو ں کی جائیدادیں انہیں راحت پہنچانے کی بجائے انکے لئے بے سکونی کی علامت نہ بن جائیں
73 سالوں سے ان ظالموں کے ظلم سہنے والے 22 کروڑ کو بیک زبان کہنا ہو گا
گو کرپشن گو
22 کروڑ عوام جان لیجئے آپکی محرومیوں کا علاج ان پارلیمان میں موجود ان خونخوار بھیڑیوں کے پاس نہی یہ بیشتر آپکے خون کے پیاسے ہیں
مگر ان مافیاز کا علاج کسی اور کے پاس نہی صرف اور صرف آپکے زندہ و بیدار ضمیر کے پاس ہئے
اگر علاج ان مافیاز و حکمرانوں کے پاس ہوتا تو آج 22 کروڑ آبادی کا ہر شہری مبلغ دو لاکھ فی کس کے حساب سے عالمی مالیاتی اداروں کے پاس گروی نہ ہوتا
حل صرف ایک کرپشن سے نفرت اور گو کرپشن گو کا نعرہ وقار وڑاہچ
ا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں