ماں کے قدموں تلے جنت ہے
*انڈونیشیا میں ایک سکول میں مہینے میں ایک دن ماؤں کو سکول بلا کر بچوں سے انکے پاؤں دھلواۓ جاتے ہیں یہ بتانے کے لئے کہ* *جنت ماں کے قدموں تلے ہیے...*
*ماں پر مضمون لکھنا کمال نہیں پریکٹیکل اس کی* *خدمت* *کرنے سے بچوں کو تربیت ہوتی ہے۔میرے نزدیک آنے والی آئندہ نسلوں کی ماں کے حوالے سے تربیت کرنے کا* *یہ بہترین طریقہ ہے۔*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌸Join🌸*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں