تھانہ سٹی وہاڑی کی مبینہ سرپرستی



(وہاڑی )

منشیات سرعام اور دھڑلے فروخت ہونے لگی 

 موبائل فون چھیننے والا گروہ سرگرم متعدد وارداتیں مقامی صحافی کو اپنے قیمتی موبائل سے محروم کردیا گیا    

وہاڑی(  ) تفصیل کے  مطابق تھانہ سٹی کی کارکردگی پر شہری پریشان جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے میں بری طرح ناکام  لوگوں کی قیمتی یا غیر محفوظ مقامی صحافی سے سرعام قیمتی موبائل چھین کر فرار ، منشیات فرشوں کی بھی عید کمانے کی فل پروف تیاریاں مگر؟؟؟؟
سٹی  پولیس مال کمانے میں مصروف شہریوں کاRPOملتان ,IGپنجاب سے سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ*  تفصیل کے مطابق منشیات فروشی عام ہونے سے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی تھانہ سٹی وہاڑی پولیس کی حدود  911ڈبلیوبی,کالج ٹاؤن, 3مرلہ سکیم, 5مرلہ سکیم, گجر کانونی, مکہ ٹاؤن, خانیوال چوک, پیپلز کالونی, مدینہ کانونی,پرانا لاری اڈا ودیگر علاقوں میں منشیات فروشی کے متعدد اڈے قائم ہوچکے ہیں منشیات فروشی کے اڈے سرعام اور دھڑلے سے چلنے لگے ہیں منشیات فروشی کے اڈوں پر چرس, پاوڈر, شراب,افیون , بھنگ سمیت نشہ آور گولیوں کی فروخت بھی سرعام اور ڈھڑلے سے جاری جبکہ تھانہ سٹی وہاڑی پولیس مبینہ طور پر بھتہ وصول

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟