او آئی سی اجلاس خوش آئند لیکن کشمیر پر بات نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے۔ سراج الحق



ٹکرز: امیر جماعت اسلامی سراج الحق
لاہور21 دسمبر2021ء
او آئی سی اجلاس خوش آئند لیکن کشمیر پر بات نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے۔ سراج الحق
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ سراج الحق
او آئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر پر خاموشی اختیار کرنا باعث شرم ہے۔ سراج الحق
41سال بعد ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا مجرمانہ غفلت ہے۔سراج الحق
 افغانستان میں بحران کا باعث بننے والی بیرونی طاقتیں اب عملی تعاون کریں۔ سراج الحق
مدعی اگر سست ہو تو بیرونی دنیا کسی بھی مسئلے پر تعاون نہیں کر سکتی۔ سراج الحق
حکومت نے کشمیر کوایجنڈے میں شامل نہ کر کے کس کو راضی کرنے کی کوشش کی ہے؟ سراج الحق
اچھا موقع تھا افغانستان کی حکومت تسلیم کر کے پوری دنیا پر پریشر ڈالا جاتا۔سراج الحق
مسلم ممالک کی خارجہ پالیسی بھی آزاد نہیں ہے۔ سراج الحق
افغان عوام کی فتح کے بعد فلسطین اور کشمیرمیں آزادی کا سورج جلدطلوع ہو گا۔سراج الحق

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

میں کون ہوں؟

قصاب کی بیٹی

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟