اسلامی جمعیت طلبہ کا لازوال سفر





الحمدللّہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اپنے سفر کے 75 ویں سال کے اندر داخل ہوچکی ہے. اس دوارنیے میں جمعیت نے ہر دور کے اندر مختلف مشکلات اور مصائب کا سامنا کیا اور سفر کی مشکلات جو جھیلتا ہوا بالآخر آج اسلامی جمعیت طلبہ ایک تناور درخت بن چکا ہے جسکے سائے میں کراچی سے خیبر اور کشمیر سے گوادر تک ذات پات اور مسلک اور تعصب سے بالاتر ہوکر لاکھوں نوجوان اس کے جھنڈے کے سائے تلے موجود ہیں اور استحکام پاکستان اور اسلامی معاشرے کے اندر اسلامی اقدار اور روایات کو قائم کرنے کیلئے برسرپیکار ہے میدان عمل میں موجود ہے سہی و جدوجہد کررہی ہے. انشاءاللہ یہ تحریک تعلیمی اداروں کے اندر زیر تعلیم طلباء کیلئے ایک امید کی کرن ہے اور اس ملک پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے....
میری کارواں میں شامل کوئی کم نظر نہیں ہے
جو نہ کٹ سکے وطن پر میرا ہمسفر نہیں ہے
در غیر پر ہمیشہ مجھے سجدہ ریز  دیکھا
کوئی ایسا داغ سجدہ میرے نام پر نہیں ہے
کسی سنگ دل کے در پر سر نہیں جھکے گا میرا
جو سر نہیں رہے گا میرا مجھے اسکا ڈر نہیں ہے.
جعیت تو سلامت رہے 
تاقیامت رہے❤
جئے ہزاروں سال جمعیت


If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

میں کون ہوں؟

قصاب کی بیٹی

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟