کمر درد اور ریڑھ کی ہڈیوں کے مسائل سے چھٹکارا دلانے
کمر درد اور ریڑھ کی ہڈیوں کے مسائل سے چھٹکارا دلانے والی مشق جو گھٹنوں کی روانی جوڑوں کی مضبوطی گہرائی سے ریڑھ کی ہڈی ، سینے ، پھیپھڑوں ، کندھوں اور کمر کو پھیلا کر مضبوط کرنے پیٹ کے اندرونی اعضاء اور گردوں کو تیز کرنے والی یوگا مشق
انجانیا آسن Crescent
Lunge pose
پاکستان یوگا کونسل شالیمار کلب میں سر محمد اعجاز یوگی صاحب کی قیادت میں کلاس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں