یوم اقبال




 یوم اقبال پر تعطیل کا اعلان بڑا خوش آئند ہے ۔ خدا کرے
 حکمرانوں کو مزار اقبال سے خاردار تار بھی مستقل طور پر ہٹانے کی توفیق نصیب ہو ۔ کیونکہ " زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میری ۔ "  اقبال کی سکیورٹی اس  خدا پر چھوڑ دیں۔  جس کی توکل پر اس مرد قلندر نے ساری زندگی فقر و درویشی میں گزار دی ۔  اس پر شراب نوشی کا گھناؤنا الزام لگایا گیا ۔ مگر اس نے لندن جاکر بھی شراب کے برتن تک کو ہاتھ نہیں لگایا ۔ بلکہ نماز تہجد ہی ادا کرتا رہا ۔    "نہ چھوٹے  مجھ سے لندن میں بھی آداب سحر خیزی ۔  " اقبال کو پڑھو کہ وہ اللہ سے لو لگاتا ہے۔ مایوسی کے اندھیرے سے نکال کر امید اور عزم و ہمت کی روشنی میں لے آتا ہے۔ جو اقبال کے پیغام سے روشناس ہوگا اس کو مومنانہ کردار کا شعور حاصل ہوگا ورنہ فی زمانہ اپنی منزل سے دور ہی رہے گا ۔
محمد رفیق نظامی ایڈووکیٹ
بانی بزم آرزوئے اقبال پاکستان ۔

https://www.facebook.com/100051184875950/posts/pfbid0GeainHfZkaXfr24R5aw9tNQB68NpDUGU2ax1Ri5xGhH8xjjTMcq4hPat2Xo5DAEHl/
👆 👆  حافظ نعیم الرحمن کی خوبصورت آواز میں کلام اقبال

If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.

تبصرے

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جماعت اسلامی کو لوگ ووٹ کیوں نہیں دیتے؟

میں کون ہوں؟