اشاعتیں

گوادر سی پورٹ ایک گیم چینجر منصوبہ

تصویر
گوادر sea port منصوبہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہئے چائنا کی خصوصی دلچسپی اور اسمیں انوسٹمنٹ نے اسکو عالمی اہمیت کا منصوبہ بنا دیا ہئے اس پراجیکٹ کی تکمیل سے پاکستان میں بیروزگاری میں کمی اور ملکی معیشت کو استحکام ملیگا  مگر افسوس ناک پہلو یہ ہئے جس طرح عالمی سطح پر ہمارے دشمن اس منصوبہ کو ناکام بنانے کیلئے بہت بڑی سرمایہ کاری کر رہئے ہیں افراد کو رقوم دیتے یہاں کے ماحول کو برباد کرتے اپنے ایجنٹوں کے ذریعہ کاروائیاں کراتے ہیں تاکہ چین بھی اس منصوبہ سے کنارہ کشی کرتے اپنی سرمایہ کاری سے ہاتھ روک لے اور دیگر ممالک کے سرمایہ کار بھی اس عظیم پراجیکٹ سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر اپنا سرمایہ یہاں پر لگانے سے اجتناب کریں  مگر افسوس ناک پہلو یہ اپنے ملک میں بھی قبل از وقت الیکشن مطالبہ کی آڑ میں ایسا ماحول بنا دیا جائے کہ برسر اقتدار لوگ بھی اسمیں عدم دلچسپی کا مظاہرہ گرتے عالمی سرمایہ کاروں کو attract کرتے کوئی نئی انوسٹمنٹ نہ لا سکیں  کچھ دنوں بعد شہباز شریف چائینا جا رہئے ہیں وہاں نئے معائدے بھی ہونگے اور چائنا پچھلے چار سالوں سے یہاں کی حکومت سے متنفر ہو کر یہاں پر انوسٹمنٹ کرنے ...

دریائے برہم پتر

تصویر
،  آسام، بھارت تبت کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہت ا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ آسام میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور بنگلہ دیش سے ہوتا ہوا دریائے گنگا میں مل جاتا ہے اور ڈیلٹا بناتا ہوا خلیج بنگال میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔ دریا کی اوسط گہرائی124 فیٹ، جبکہ سب سے زیادہ گہرائی 390 فیٹ  ہے۔ اس کا اوسط اخراج 19300 کیوبک میٹر فی سیکنڈ (یعنی 680،000 کیوبک فیٹ فی سیکنڈ) ہے۔ بھارت سے دریائے برہم پترہ اور دریائے گنگا بنگلہ دیش میں داخل ہو کر دنیا کا ایک بڑا ڈیلٹا بناتے ہیں۔ ان دونوں کے سنگم سے پہلے دریائے گنگا بنگلہ دیش میں داخل ہو کر ’’پدما‘‘ کہلاتا ہے اور پھر دریائے برہم پتر سے ملاپ کے بعد اسے ’’ میگھنا‘‘ کہا جاتا ہے۔ ان کے معاون دریائے ٹسٹا اور دریائے سرما بھی بھارت سے بنگلہ دیش میں داخل ہوتے ہیں۔ نیز بنگلہ دیش میں برہم پتر اور گنگا کو دو شاخیں دریائے جم...

سیرت النبیﷺ

تصویر
ایک مرتبہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ اور اٹالین حکمران اور فاشزم کے بانی ”مسولینی“ کی ملاقات ہوئی۔ تو علسمہ اقبال نے دورانِ گفتگو حضور ﷺت کی اس پالیسی کا ذکر کیا کہ شہر کی آبادی میں غیر ضروری اضافے کی بجائے نئے شہر آباد کیے جائیں۔ مسولینی یہ سن کر مارے خوشی کے اُچھل پڑا۔ کہنے لگا:  ” شہری آبادی کی منصوبہ بندی کا اس سے بہتر حل دنیا میں موجود نہیں ہے" ۔ آج سے چودہ سو سال پہلے آپ ﷺ نے حکم دیا تھا کہ مدینہ کی گلیاں کشادہ رکھو ۔ گلیوں کو گھروں کی وجہ سے تنگ نہ کرو ۔ ہر گلی اتنی کشادہ ہو کہ دو لدے ہوئے اونٹ آسانی سے گزرسکیں ۔  14 سو سال بعد آج دنیا اس حکم پر عمل کررہی ہے ۔ شہروں میں تنگ گلیوں کو کشادہ کیا جارہا ہے ۔ آپ ﷺنے حکم دیا تھا کہ مدینہ کے بالکل درمیان میں مرکزی مارکیٹ قائم کی جائے ۔ اسے ”سوقِ مدینہ“ کا نام دیا گیا تھا ۔  آج کی تہذیب یافتہ دنیا کہتی ہے کہ جس شہر کے درمیان مارکیٹ نہ ہو وہ ترقی نہیں کرسکتا ۔ آپ ﷺنے کہا تھا : ” یہ تمہاری مارکیٹ ہے ۔ اس میں ٹیکس نہ لگاﺅ ۔ “ آج دنیا اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مارکیٹ کو ٹیکس فری ہونا چاہیے ۔ دنیا بھر میں ڈیوٹی فری مارکیٹ کا...

گؤکھرو کے فوائد

تصویر
گوکھرو / خارخسک / بھکڑا / (Small Caltrops) :-بلتی میں کوکولو دیگرنام۔ عربی میں خسک فارسی میں خارخسک سندھی میں بکھڑو پنجابی میں بھکڑا بنگالی میں گوکھری مرہٹی میں سرائے تامل میں نرانجی سنسکرت میں گوکھرو انگریزی میں سمال کارپس اور لاطینی میں ٹرالی بولس ٹے ریسٹرس کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک بیل دار بوٹی کا خاردار سہ گوشہ پھل ہے۔یہ بوٹی موسم برسات میں مفروش بیل کر شکل میں ہوتی ہے۔چارفٹ لمبی بیل کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں جو سفیدی مائل پتلی اور سبز رنگ کی ہوتی ہے اورجڑ کے ارد گرد پھیلتی ہیں پتے چنے کے پتوں کی طرح ذرا ان سے بڑے ہوتے ہیں ۔سردی کے موسم میں پتوں کی جڑوں سے نکلے ہوئے زرد رنگ کے پانچ پنکھڑی والے کانٹوں سمیت نکلتے ہیں پھول لگنے کے بعد چھوٹے گول چٹپے پھل پانچ کونوں تیز کانٹوں والے ہوتے ہیں ۔جڑ پتلی پانچ چھ انچ لمبی بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔میدانی گوکھرو پہاڑی گوکھرو کی نسبت چھوٹاہوتاہے۔ اقسام ۔ خردوکلاں دو قسم کا ہوتاہے۔لیکن زیادہ تر خرد مستعمل ہے۔بڑے گوکھرو کا جھاڑ دار پیڑہوتاہے۔پتے سفیدی مائل لمبے قدرے گول اور کنگرے دارہوتے ہیں پھل چہار گوشہ ہوتے ہیں چاروں کونوں پر ایک ایک کانٹا ہوتاہے۔خام پھ...

پار چناں دے دسے کُلی یار دی

تصویر
The Chenab Saga پار چناں دے چندربھاگا سے چناب تک کا سفر پہلا حصہ کچھ سال پہلے کوک سٹوڈیو نے ایک گانا ریلیز کیا تھا جس کے بول کچھ یوں تھے  ”پار چناں دے دسے کُلی یار دی  گھڑیا گھڑیا آوے گھڑی“ یہ گیت بہت مشہور ہوا تھا جس میں سوہنی مہیوال کی کہانی بیان کی گئی تھی جو بپھرے ہوٸے چناب میں گھڑے پہ تیر کہ پار اپنے محبوب مہیوال سے ملنے جایا کرتی تھی۔ تب سے سوچ رہا تھا کہ محبت کی داستانوں کے امین، چناب کی اپنی کہانی بھی سن لینی چاہیئے کہ سرحد پار ”چندربھاگا“ کے نام سے جانا جانے والا یہ دریا بہت قدیم ہے جس کا ذکر ویدوں میں بھی ملتا ہے۔ پرانے لوگوں نے بھی دریاؤں کی تقسیم کچھ یوں کی تھی راوی راکشاں سندھ صادقاں چناب عاشقاں یوں چناب کے حصے میں محبت آٸی کہ یہ دریا محبتوں کی کئی کہانیاں بھی اپنے ساتھ بہائے کشمیر و پیر پنجال سے پنجاب دھرتی تک لاتا ہے۔ اور پنجاب دھرتی تو ہے ہی رومان کی سرزمین جہاں چناب کنارے ہیر رانجھا ، مرزا صاحباں اور سوہنی مہیوال جیسی تین بڑی رزمیہ کہانیوں نے جنم لیا ہے۔  اس لیئے اگر یہ کہا جائے کہ چناب کے پانیوں میں عشق بہتا ہو تو چنداں غلط نہ ہو گا۔ کیا وجہ ہے کہ یہ دری...

Join Pak Army Mujahid Regiment Jobs 2021 as Sipahi

تصویر
Join Pakistan Army as Sipahi Matric passes Residents  of Sindh, who are searching for Join Pak Army as Sipahi Jobs are welcomed to read this post regarding latest recruitment of Pakistan Army. Pakistan Army has announced its latest recruitment notifications which published as Join Pak Army Mujahid Regiment Jobs 2021 as Sipahi. We find these Join Mujahid Force Jobs as Sipahi from the Daily Jang newspaper on 26th Dec 2021. Candidates may also visit Join Pakistan Army as Captain Jobs. You may read the detailed information in the image of the notification posted below. Pakistan Army Jobs Advertisement Latest  Posted on: 26th December 2021  Location: Sindh  Education: Intermediate, Matric   Last Date: December 31, 2021  Vacancies: Multiple  Company: Pakistan Army  Address: Mujahid Regiment,  Badin Residents of Sindh Province possessing the requirements such as qualifications and physical requirements may apply for these vacancies. MM...

The Higher Education Commission HEC Jobs 2022

تصویر
The Higher Education Commission HEC Jobs 2022 for Assistants, Accountants, Naib Qasid, Sanitary Workers & Others Apply Online Latest published in Express Newspaper on 26 December 2021 & Last Date to Apply is 10 January 2022. If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *