اشاعتیں

جون, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لاہور. پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیے. نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.

تصویر
لاہور. پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیے. نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.

قیمتی لوگ یوں رخصت ہو رہے ہیں جیسے تسبیح ٹوٹی اور دانے ٹپ ٹپ زمین پر ۔۔۔

تصویر
کل ابھی نسیم صدیقی مرحوم کو دکھ سے رخصت کیا اور آج عزیر لطیف صاحب کی خبر دل کو تکلیف سے بھر گئی۔۔ کیا خوبصورت اور بھلا آدمی تھا وہاں دور پیارے جاوید اقبال بلوچ صاحب کے فورٹ منرو میں گھنٹوں نشستیں رہیں خوشگوار ٹھنڈے ماحول میں وہ نظریاتی سانچوں میں ڈھلا بھلا آدمی ٹہر ٹہر کر بولتا رہا اور میں سنتا رہا پھر اٹھا اور عمر کے کسی فرق کا لحاظ کئے بغیر محبت اور بے تکلفی سے کہنے لگا آئیں منصوری صاحب آپ کو یہاں کی مشہور سجی کھلاتے ہیں بے تکلفی سے ہاتھ تھاما اور بازار کی طرف چل دئیے گرمی کے دنوں اس یخ بستہ قصبے میں چادر اوڑھ کر سردی سے بچتے ہوٹل پہنچے ۔۔۔مزیدار سجی  کی بوٹیاں کھاتے ہوئے وہ بولا زندگی گزر گئی اس دشت کی سیاحی میں بہت سے نشیب و فراز دیکھے بس اللہ اس حالت میں اٹھا لے کہ ایمان دل میں ہو اور جسم جدو جہد کے کسی میدان میں ۔۔۔ اور پھر اللہ نے اس کی مراد پوری کر دی وہ اپنی قسم پوری کرکے جدوجہد کے ایک میدان سے عزت کے ساتھ بلا لیاگیا اور ان کو جو ابھی اپنا عہد وفا آخری سانس تک نبھانے کی کوشش میں ہیں یہ پیغام دے گیا کہ  جسم کی اس سواری کے سوارو!  اس دنیا ہی کے ہو کر نہ رہ جانا ،بیلوں کی دُم پکڑ...

وہاڑی کی سب سے پرانی رہائشی آبادی ای بلاک کی گلی نمبر1 میں سڑک کی مرمت 35 سالوں سے نہیں ہو رہی ہے سڑک مختلف محکموں نے توڑپھوڑکررکھ دی ای بلاک کے رہائشیوں کوشدیدمشکلات کاسامناآئے روزحادثات معمول بن چکے ہیں*

تصویر
وہاڑی(عظیم بابر۔تفصیل کے مطابق ای بلاک کی گلی نمبر 1 . 35 سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار میں محکمہ سوئی نادرن گیس اورمیونسپل کمیٹی نے پورے ای بلاک کی سڑکیں ادھیڑکررکھ دی ہیں محکمہ سوئی نادرن گیس نے گھروں میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے سڑک میں توڑپھوڑکی جاتی ہے میٹرلگ جانے کے بعدسڑک مرمت کئے بغیرہی عملہ واپس چلاجاتاہے اسی میونسپل کمیٹی کاعملہ واٹرسپلائی کی فراہمی کیلئے سڑکوں کی توڑپھوڑکرپائپ ڈالنے کے بعدغائب ہوجاتاہے اس طرح یہ سڑکیں مزیدٹوٹناشروع ہوجاتی ہیں بارش کے بعدسڑکوں پربڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں جوعوام کیلئے مشکلات میں اضافہ کاباعث بن رہے ہیں جبکہ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں ای بلاک کے رہائشیں محمد جمیل خان راجپوت ودیگرکاکہناہے کہ ڈپٹی کمشنروہاڑی کوکلین اینڈگرین کرنے کی مہم چلارہے ہیں اورلاکھوں روپے کہ پودے لگارہے ہیں لیکن ای بلاک کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اوردیگرمسائل سے لاپرواہی برت رہے ہیں انہوں وزیراعلی سردارعثمان بزدار،کمشنرملتان،منتخب عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیاہے کہ ای بلاک کےمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرائے جائیں انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے اپیل کی کہ وہ ای بلاک کادورہ ...

طارق عزیز پاکستان کا ایک روشن ستارہ بجھ گیا

تصویر
*طارق عزیز* 28 اپریل 1936ء کو برطانوی ہندوستان میں تحصیل شاہ کوٹ ڈسٹرکٹ جالندھر کے انڈیا کے آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد میاں عبدالعزیز آرائیں 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے۔ طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے حاصل کی۔ اس کے بعد ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ جب 1964ء میں پاکستان ٹیلی وژن کا قیام عمل میں آیا تو طارق عزیز پی ٹی وی کے سب سے پہلے مرد اناؤنسر تھے۔ تاہم 1975 میں شروع کئے جانے والے ان کے سٹیج شو *نیلام گھر* نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ یہ پروگرام کئی سال تک جاری رہا، اور اسے بعد میں *بزمِ طارق عزیز* کا نام دے دیا گیا۔ *طارق عزیز ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی کے پروگراموں کے علاوہ فلموں میں اداکاری بھی کی۔ ان کی سب سے پہلی فلم انسانیت 1967‎ تھی اور ان کی دیگر مشہور فلموں میں سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، چراغ کہاں روشنی کہاں، ہار گیا اِنسان قابل ذکر ہیں۔* اُنہیں اُن کی فنی خدمات پر بہت سے ایوارڈ مل چکے ہیں اور حکومتِ پاکستان کی طرف سے 1992ء میں *حسن کارکردگی* کے تمغے سےبھی نوازا گیا۔ ۔ طارق عزیز نے سیاست میں...

Several types of jobs in Fedral public service commission

تصویر

بجٹ 2020-21 کی تفصیلات

تصویر
بجٹ 2020-21 کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

بجٹ 2020-21 کی تفصیلات

تصویر

اسلامی قانون، پاکستان اور اُردو ۔۔۔ ایک نہایت محترم مسیحی چیف جسٹس کی نظر میں

تصویر
««52 برس پہلے بھی»» ''آپ کے نظام ِ تعلیم میں اردو زبان کو محض ثانوی حیثیت حاصل ہے۔ کسی زبان میں چند جواب مضمون لکھنے سے زبان نہیں آتی۔ وہ اسی وقت آسکتی ہے جب اس میں دوسرے مضامین بھی پڑھائے جائیں۔ جب تک اردو زبان کو ذریعہء تعلیم نہیں بنایا جائے گا، موجودہ صورتِ حال میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔ میں سمجھتا ہوں کہ انسانی علوم بڑی آسانی سے اردوزبان میں پڑھائے جاسکتے ہیں‘‘۔  اردو زبان کے بارے میں انگریزی ماحول میں پرورش پانے والے شخص کے یہ خیالات سن کر مجھے خوشی تھی اور ندامت سے میری پیشانی عرق ریز بھی ہوگئی۔ عرقِ ندامت پیشانی سے پونچھ ہی رہا تھا کہ جسٹس صاحب کے یہ الفاظ میرے کانوں سے ٹکرائے:  '' انگلستان میں انگریزی کے ساتھ فرانسیسی زبان بھی پڑھائی جاتی ہے، لیکن اس کی حیثیت ایک ثانوی زبان کی ہے۔ یہی حیثیت پاکستان میں انگریزی کو حاصل ہونی چاہیے‘‘، وہ مزید کہہ رہے تھے ـ ،''میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ ہم ابھی تک انگریزی کے ساتھ کیوں چمٹے ہوئے ہیں۔ آپ لوگوں کو انگریزی میں علوم وفنون کی تحصیل میں جو دقت پیش آتی ہوگی، اس کا اندازہ میں اپنی ذات کے حوالے سے کرتا ہ...

روشنی کی رفتار

تصویر
🌏 #SCIENCE_CAFE آج سے تقریباً 500 سال پہلے یہ غلط خیال تھا کہ روشنی کی رفتارلامحدو ہے، یعنی اسے ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچنے میں کچھ وقت نہیں لگتا. سترہویں صدی میں اٹلی کے  ماہر فزکس گلیلیو نے تجربات سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ روشنی کی رفتار ہوتی ہے لیکن تجربات میں ناکام رہا.... آخر کار 1676 میں  ڈینش فلکیات دان  اول رومر (Ole Roemer)  تجربات سے ثابت کردیا کہ روشنی کی رفتار محدود ہے... اس نے اس وقت یہ سپیڈ 214000 کلومیٹر فی سیکنڈ نکالی تھی. آج کے سائنسدان یہ بات مانتے ہیں کہ اگر اسے مشتری کا صحیح رداس معلوم ہوتا تو اس نے 100٪ درست رفتار معلوم کر لینی تھی..   1983 اوزان و پیمائش کی عالمی تنظیم نے خلا میں روشنی کی صحیح رفتار متعین کی کہ  خلا میں روشنی کی رفتار 299,792,458 میٹر فی سیکنڈ ہے  ۔ اسے عام طورپر c سے  ظاہر کیا جاتا ہے. نوٹ:  یہاں  c   سے مراد روشنی کی سپیڈ لی جاتی ہے c لاطینی لفظ (celeritas)  سے ہے جس کا مطلب ہے رفتار..... روشنی کے پیمانے درج ذیل ہیں... میٹر فی سیکنڈ  =  299,792,458  کلومیٹر فی سیکنڈز  تقریباً  (3 × 10^8 m/s) کلومیٹر فی سیکنڈ =  تقریباً 300000 کلومیٹر ف...

فنگر پرنٹس ایک خدائی معجزہ

تصویر
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔ کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟ کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟ کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟ کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟ کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟ حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔ پس ہم پر کھلتا ہ...

Jobs in Pakistan Ordance Factory Wah cantt

تصویر

پٹرولیم مصنوعات سستی ھونے پہ چیزیں سستی کیوں نہیں ھورہی

تصویر
پٹرولیم مصنوعات میں 43 روپے فی لیٹر کی واضع کمی ھوچکی* *پٹرول 117 سے 74 روپے فی لیٹر پے آگیا* *لیکن* *آٹا گھی چینی چاول دالیں دودھ چاۓ وغیرہ اشیا خورد نوش میں 43 پیسے بھی کمی نہیں ھوٸی؟* *ذمہ دار کون* *وفاق حکومت ؟* *صوبائی حکومتیں ؟؟* *بیورو کریٹس ؟؟؟* *تاجر مافیا؟؟* *سٹاکرز ؟؟* *چھوٹے دکاندار ؟؟* *یا پراٸس کنٹرول اتھارٹی ؟* *چیزیں مہنگی ہونے پر کہا جاتا ہے* *پٹرولیم مصنوعات مہنگی ھونے سے ھر چیز مہنگی ھوٸی* *مگرپٹرولیم مصنوعات سستی ھونے پہ چیزیں سستی کیوں نہیں ھورھی؟؟* *اشیا خورد نوش میں واضح کمی کے ساتھ عوام کو رلیف دیا جاۓ* *یہ تحریر ہر پاکستانی کے لئے ہے کسی مخصوص جماعت کے لئے نہیں اس لئے اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں تاکہ ہم سب کو ریلیف مل سکے.* *شکریہ*

لاہور سے جماعت اسلامی کے نڈر راہنما وقار ندیم وڑائچ نے کرپشن کے خلاف گو کرپشن مہم کا آغاز کردیا ہے

تصویر
Go cruption Go cruption No more   cruption  مرشد سئید منور حسن نے گو امریکہ گو تحریک شروع کی خاکسار گو کرپشن گو تحریک شروع کر رہا ہئے عالم اسلام کا دشمن امریکہ تھا 22 کروڑ عوام کے دشمن نواز و زرداری اور موجودہ حکومتی مافیاز اور باوردی مافیاز انشاءاللہ یہ سلسلہ صدقہ جاریہ کے طور پر اسوقت تک جاری رہئے گا جبتک لفظ کرپشن سے عوام میں شدید نفرت کی لہر شدت نہی پکڑ لیتی یہ سلسلہ جاری رہئے گا اسوقت تک جبتک جاتی عمرہ کے محلات بھٹو زرداری کے محلات بنی گالا و جہانگیر ترینوں اور علیم خانوں کے اربوں کے یہ محلات ایک فخر کی بجائے نفرت کی علامت نہی بن جاتے الیکشنز میں لوگوں کے ضمیروں کو کروڑوں و اربوں میں خریدنے والے یہ سوداگر معاشرے کے غریبوں و یتیوں کی نظر میں ایک قابل نفرت شخصیت نہی بن جاتے یہ معاشرے کے نام نہاد اشرافیہ اہل محلہ کی نظروں میں ایک چور و مافیا کے طور پر متعارف نہی ہو جاتے انکی کھربو ں کی جائیدادیں انہیں راحت پہنچانے کی بجائے انکے لئے بے سکونی کی علامت نہ بن جائیں 73 سالوں سے ان ظالموں کے ظلم سہنے والے 22 کروڑ کو بیک زبان کہنا ہو گا گو کرپشن گو 22 کروڑ عوام جان لیجئے آپکی محرومیوں کا ...

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *