جگر اور گردوں کو متحرک کرنے کیلئے پریورتا ٹرآئی کونا آسن
جگر اور گردوں کو تحریک دینے، ہیمسٹرنگ ، بچھڑے اور رانوں کو پھیلاو دے کر رانوں ، گھٹنوں اور ٹخنوں کو مضبوط بنانے۔ ٹانگ کے پچھلے حصے ، سامنے کی ران اور کمر کو ٹیون کرنے کے لئے
پریورتا ٹرائی کونا آسن
Revolved Triangle posture
آج کی صبح پاکستان یوگا کونسل شالیمار کلب میں سر ذولفقار بھولا یوگی صاحب کی قیادت میں کلاس ۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں