اشاعتیں

بس کی۔چھت پر بیٹھا ہوا شخص درخت کے ٹہنے سے ٹکرا کر بس کی چھت سے نیچے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔

تصویر
بورے والا۔ علاقہ تھانہ ساہوکا چکنمبر 321موڑ بس کی۔چھت پر بیٹھا ہوا شخص درخت کے ٹہنے سے ٹکرا کر بس کی چھت سے نیچے گر کر شدید زخمی ہوگیا ۔۔۔۔ زخمی ہسپتال منتقل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختر ولد نذیر احمد لاہور ٹائم پر بس کی چھت پر بیٹھا سفر کر رہا تھا کہ تھانہ ساہوکا کی حدور چکنمبر 321ای بی موڑ کے قریب درخت کے ٹہنے سے ٹکرا کر بس کی چھت سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا ۔۔۔ زخمی کو ریسکیو 1122نے بروقت رنسپانس کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کار بے قابو ہوکر پی آئی لنک نہر بورے والامیں گرگئ۔۔۔۔۔۔

تصویر
۔ علاقہ تھانہ صدر پی آئ لنک نزد چکنمبر 515ای بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کار بے قابو ہوکر پی آئ لنک نہر میں گر گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کار ڈرائیور معمولی زخمی تفصیل کے مطابق ۔۔۔۔۔۔ محمد اکرم سکنہ گلی نمبر 5مرضی پورہ کار XLIکرولا نمبری ALQ 462ماڈل 2004ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ کار بے قابو ہو کر چکنمبر 515ای بی کے قریب نہر پی آئ لنک میں گر گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرائیور معمولی زخمی ۔۔۔۔۔۔ چوکی انچارج اے ایس آئ سید عامر کاظمی نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کو کرین کی مدد سے باہر نکالا.

بورےوالا / ٹریفک حادثہ

تصویر
بورےوالا چیچہ وطنی روڈ 435 ای بی کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل پر سوار فیملی کو ٹکر، بس موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے میں کامیاب۔ بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون اور بچہ زخمی۔ حادثہ کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو 1122 کو دی گئی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی 1122 نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا۔۔۔۔

جماعت اسلامی ہی واحد حل

تصویر
چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو آپ کی نظر سے گزری ہوگی جس میں ایک پارک میں غبارے بیچنے والے بچے پر ایک پالتو کتا حملہ آور ہوا اور کتے کے مالکان بے حسی و ظلم کی تصویر بنے وہاں سے فرار ہوگئے۔ بچے کے جسم پر گہرے زخم موجود ہیں۔ بڑے بھائی اور سینیئر رہنما جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ بھائی آج بچے کے گھر پہنچے۔ بچے کی ماں کو حوصلہ دیا اور قانونی کارروائی نہ کرنے کی دھمکیاں دینے دینے والے کتے یعنی کتے کے مالکان کے ہوش ٹھکانے لگائے۔ ہمیں اپنے بھائیوں پر فخر ہے الحمداللہ! جماعت اسلامی پی پی 160 کے وفد کی بھیکے وال پنڈ اقبال ٹاؤن میں خونخخوار کتوں سے زخمی محنت کش کمسن بچے کی عیادت کی۔ جماعت اسلامی کی جانب سے بچے کی کفالت ، تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئ کمسن بچے کے ساتھ افسوس ناک واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،فیملی پارک میں خونخوار کتوں کی انٹری کیسے ہوئی۔۔۔۔مجرم کو قرار واقعی سزا اور بچے کے اہل خانہ کو مالی امداد کا پابند کیا جائے۔ #ایسی_ہے_جماعت_اسلامی

اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا رانا اورنگزیب نے مزید کہا کہ دوکانوں اور مارکیٹوں میں سینی ٹائزر اور ہاتھ دھونے کا انتظام ہونا چاہیے۔ 3 سے زائد گاہک دوکان کے اندر موجود نہیں ہونے چاہیں اور دوکاندار خود بھی ماسک کا استعمال کریں

تصویر
بورےوالا اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کی کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں کی گئیں۔بورےوالا کی سات دوکانیں سیل کر دیں جبکہ دیگر تجارتی مراکز کو وارننگ جاری کی گئی۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے دوکانداروں کو کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لئے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اسی سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب نے اچانک مختلف بازاروں کا وزٹ کیا جہاں پر ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ ان سمتوں کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا رانا اورنگزیب نے محمود سینٹری اسٹور ، لاثانی اسٹیل ، یوسف فرنیچر ، تنویر سیف الماری ورکس ، فیاض احمد سوفہ سینٹر ، کاشف ایلومینیم اینڈ گلاس ہاوس اور مغل اسٹیل ورکس کو سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا جس پردوکانیں فوری سیل کر دی گئیں جبکہ دیگر تجارتی مراکز کو وارننگ جاری کی گئی۔ خلاف ورزی پر سیل کی گئی 7 دوکانیں 9 جون صبح 10 بجے تک بند رہیں گی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا رانا اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور کاروباری اداروں سے سختی سے نمٹا جائ...

اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کی ہدایات پر بورےوالا شہر کے متعدد علاقوں سمیت نواحی گاوں چک نمبر 269 ای بی میں سڑک پر ہونے والی تجاوزات کے خلاف آپریشن

تصویر
بورےوالاسے آگاہی :اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کارپوریشن بورےوالا رانا اورنگزیب کی ہدایات کے مطابق ناجائز تجاویزات کے خلاف آپریشن جاری۔تفصیل کے مطابق بورےوالا اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کی ہدایات پر بورےوالا شہر کے متعدد علاقوں سمیت نواحی گاوں چک نمبر 269 ای بی میں سڑک پر ہونے والی تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ختم کر دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کا کہنا تھا کہ زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ سرکاری اراضی پر تجاوزات نہ کریں۔ آپریشن کا عمل مزید تیز کیا جائے گا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا۔ لہذا تمام ناجائز قابضین فلفور اپنے ناجائز تجاوزات کو خود ہی ہٹا لیں ورنہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مزید انہوں نے کہا کہ تجاویزات ایک ناسور شکل اختیار کر چکا ہے جس کو ہم بلکل برداشت نہیں کریں گے اور ان بڑے بااثر لوگوں نے جو سرکاری زمینوں پر قبضے جما رکھے ہیں ان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا جب تک ان سے سرکاری زمین واگزار نہیں کروا لیتے۔ مزید اسسٹنٹ کمشر رانا اورنگزیب نے کہا کہ ...

FBR Revenue Jobs 2020

تصویر
Ministry of Revenue Division Government of Pakistan Full-time FBR Revenue Jobs 2020 announced in the departments of Ministry of Revenue Division Government of Pakistan. These are are latest careers like FBR Revenue jobs 2020. The positions are vacant for the post of Steno Typist, Upper Division Clerk Lower Division Clerk Driver Naib Qasid. They invites the applicants from overall Pakistan. Every one waiting for FBR Jobs 2020 for apply. Now the interested candidates can apply in Ministry of Revenue Division. They collect the jobs applications form from the applied candidates. Will conduct the entry test / interview. Selection will be purely on merit base according to specified quota system. The Positions details are following: Steno Typist Upper Division Clerk Lower Division Clerk Driver Naib Qasid Interested candidates can download form from👇 link https://jobsforpakistan.com/wp-content/uploads/2020/05/FBR-Revenue-Jobs-2020-Download-Application-Form.jpeg

United Nations High Commissioner for Refugees UNHCR Funded Project Jobs 2020

تصویر
Latest updates about United Nations High Commissioner for Refugees UNHCR  Jobs  in Lahore. That organization is funded, and they want to hire new staff. The location of that project is in Lahore. They are looking the suitable candidates for the posts of  Medical Officer, Teacher, Driver, Store keeper, Midwife, Lady Health Visitor, Outreach supervisor, Watchman, Civil Engineer, Instructor. They invite the candidates for submit fully detailed application form. Further details of vacant staff positions name are following: Medical Officer Teacher Driver Store keeper Midwife Lady Health Visitor Outreach supervisor Watchman Civil Engineer Instructor

اسسٹنٹ کمشنر بورے والا کی بڑی کاروائی

تصویر
اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگ زیب ان ایکشن۔بازاروں میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دوکانوں کے خلاف کاروائی۔دوکانیں سیل

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں پورا ہفتہ مارکیٹس کھولنے کا حکم دے دیا

[2:42 AM, 6/4/2020] +92 300 8662632:   سپریم کورٹ کا کسی بھی مارکیٹ کو سیل نہ کرنے کا حکم سپریم کورٹ کی مارکیٹس کےحوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم ایس او پیز کے مطابق شام پانچ بجے تمام مارکیٹس بند کی جائیں گی، سپریم کورٹ پاکستان ایک ایسا ملک نہیں جو کورونا وائرس سے زیادہ بری طرح متاثر ہو، تحریری حکم کورونا وائرس بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت میں ظاہر نہیں ہوا،تحریری حکم سیکریٹری صحت نے بتایا اسلام آباد میں ہر سال ایک ہزار افراد پولن سے مرجاتے ہیں، تحریری حکم ملک میں ہزاروں افراد دل، جگر،گردوں ، برین ہیمرج اور دیگر امراض کے سبب مرجاتے ہیں، تحریری حکم حکومت کورونا کے علاوہ دیگر بیماریوں اور مسائل پر بھی توجہ دے، تحریری حکم کورونا وائرس کی وجہ سے پورا ملک بند نہ کیا جائے، تحریری حکم سپریم کورٹ نے ہفتہ  اوراتوارکو کاروبار بند رکھنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا 2 دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کے آرٹیکل 4، 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ پنجاب میں شاپنگ مال فوری طور پر آج ہی سے کھلیں گے،سپریم کورٹ سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے م...

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *