اشاعتیں

گؤکھرو کے فوائد

تصویر
گوکھرو / خارخسک / بھکڑا / (Small Caltrops) :-بلتی میں کوکولو دیگرنام۔ عربی میں خسک فارسی میں خارخسک سندھی میں بکھڑو پنجابی میں بھکڑا بنگالی میں گوکھری مرہٹی میں سرائے تامل میں نرانجی سنسکرت میں گوکھرو انگریزی میں سمال کارپس اور لاطینی میں ٹرالی بولس ٹے ریسٹرس کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک بیل دار بوٹی کا خاردار سہ گوشہ پھل ہے۔یہ بوٹی موسم برسات میں مفروش بیل کر شکل میں ہوتی ہے۔چارفٹ لمبی بیل کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں جو سفیدی مائل پتلی اور سبز رنگ کی ہوتی ہے اورجڑ کے ارد گرد پھیلتی ہیں پتے چنے کے پتوں کی طرح ذرا ان سے بڑے ہوتے ہیں ۔سردی کے موسم میں پتوں کی جڑوں سے نکلے ہوئے زرد رنگ کے پانچ پنکھڑی والے کانٹوں سمیت نکلتے ہیں پھول لگنے کے بعد چھوٹے گول چٹپے پھل پانچ کونوں تیز کانٹوں والے ہوتے ہیں ۔جڑ پتلی پانچ چھ انچ لمبی بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔میدانی گوکھرو پہاڑی گوکھرو کی نسبت چھوٹاہوتاہے۔ اقسام ۔ خردوکلاں دو قسم کا ہوتاہے۔لیکن زیادہ تر خرد مستعمل ہے۔بڑے گوکھرو کا جھاڑ دار پیڑہوتاہے۔پتے سفیدی مائل لمبے قدرے گول اور کنگرے دارہوتے ہیں پھل چہار گوشہ ہوتے ہیں چاروں کونوں پر ایک ایک کانٹا ہوتاہے۔خام پھ...

پار چناں دے دسے کُلی یار دی

تصویر
The Chenab Saga پار چناں دے چندربھاگا سے چناب تک کا سفر پہلا حصہ کچھ سال پہلے کوک سٹوڈیو نے ایک گانا ریلیز کیا تھا جس کے بول کچھ یوں تھے  ”پار چناں دے دسے کُلی یار دی  گھڑیا گھڑیا آوے گھڑی“ یہ گیت بہت مشہور ہوا تھا جس میں سوہنی مہیوال کی کہانی بیان کی گئی تھی جو بپھرے ہوٸے چناب میں گھڑے پہ تیر کہ پار اپنے محبوب مہیوال سے ملنے جایا کرتی تھی۔ تب سے سوچ رہا تھا کہ محبت کی داستانوں کے امین، چناب کی اپنی کہانی بھی سن لینی چاہیئے کہ سرحد پار ”چندربھاگا“ کے نام سے جانا جانے والا یہ دریا بہت قدیم ہے جس کا ذکر ویدوں میں بھی ملتا ہے۔ پرانے لوگوں نے بھی دریاؤں کی تقسیم کچھ یوں کی تھی راوی راکشاں سندھ صادقاں چناب عاشقاں یوں چناب کے حصے میں محبت آٸی کہ یہ دریا محبتوں کی کئی کہانیاں بھی اپنے ساتھ بہائے کشمیر و پیر پنجال سے پنجاب دھرتی تک لاتا ہے۔ اور پنجاب دھرتی تو ہے ہی رومان کی سرزمین جہاں چناب کنارے ہیر رانجھا ، مرزا صاحباں اور سوہنی مہیوال جیسی تین بڑی رزمیہ کہانیوں نے جنم لیا ہے۔  اس لیئے اگر یہ کہا جائے کہ چناب کے پانیوں میں عشق بہتا ہو تو چنداں غلط نہ ہو گا۔ کیا وجہ ہے کہ یہ دری...

Join Pak Army Mujahid Regiment Jobs 2021 as Sipahi

تصویر
Join Pakistan Army as Sipahi Matric passes Residents  of Sindh, who are searching for Join Pak Army as Sipahi Jobs are welcomed to read this post regarding latest recruitment of Pakistan Army. Pakistan Army has announced its latest recruitment notifications which published as Join Pak Army Mujahid Regiment Jobs 2021 as Sipahi. We find these Join Mujahid Force Jobs as Sipahi from the Daily Jang newspaper on 26th Dec 2021. Candidates may also visit Join Pakistan Army as Captain Jobs. You may read the detailed information in the image of the notification posted below. Pakistan Army Jobs Advertisement Latest  Posted on: 26th December 2021  Location: Sindh  Education: Intermediate, Matric   Last Date: December 31, 2021  Vacancies: Multiple  Company: Pakistan Army  Address: Mujahid Regiment,  Badin Residents of Sindh Province possessing the requirements such as qualifications and physical requirements may apply for these vacancies. MM...

The Higher Education Commission HEC Jobs 2022

تصویر
The Higher Education Commission HEC Jobs 2022 for Assistants, Accountants, Naib Qasid, Sanitary Workers & Others Apply Online Latest published in Express Newspaper on 26 December 2021 & Last Date to Apply is 10 January 2022. If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.

میرے قائد میں شرمندہ ہوں

تصویر
*میرے قائد میں شرمندہ ہوں* محمد ریاض قیوم بیسویں صدی میں چشم فلک کے نصیب میں تجھے دیکھنا نصیب ہوا جس نے تاریخ کا دھارا بدل کے رکھ دیا۔ 1928 کے بین الاقوامی چارٹر کے تحت ملک قومیت کی بنیاد پر استوار ہورہے تھے۔ ہندوستان میں انگریز  اپنے قدم (ہندومسلم آزادی کی  مشترکہ جدوجہد کی وجہ سے) جما نہیں پارہا تھا ۔ انگریز متحدہ ہندوستان کا بٹوارا ہر صورت دیکھنا چاہتا تھا۔ شمال مغربی ہندوستان میں  ہرصورت علیحدہ مملکت ہندوستان اور سوویت یونین کے درمیان بفرزون کے طور پر دیکھناچاہتا تھا۔ ایسے میں مسلمانوں کےلیے علیحدہ مملکت کے حوالے سے اقبال کا خواب  مسلمانان ہند کے ذہنوں میں سماچکا تھا۔ مالک الملک نے آپ جناب عزت مآب  محمدعلی جناِح کی صورت میں ایک صاحب بصیرت لیڈر مسلمانان ہند کو عطا کردیا تھا جو پاکستان نامی مملکت کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوا لیکن اس مملکت کی دنیا کی تاریخ میں  منفرد حیثیت یہ ٹھہری کہ اس کی بنیادوں میں کلمہ طیبہ ڈال دیا گیا۔  میرے قائد تو نے ملک حاصل کیا تھا تاکہ اس میں نظام اسلام کی مشق ہوگی مگر میں بحیثیت استاد قائد کے خواب کی تعبیر میں ناکام رہا...

Jobs is Primary and Secondary Health Department

تصویر
Jobs is Primary and Secondary Health Department  Details in advertisement 👇  If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.

Jobs in The Pakistan Medical Commission, PMC

تصویر
Jobs in The Pakistan Medical Commission, PMC Complete details are in 👇 advertisement  If you like my opinion please comments and share with your family and friends. Regards: An emerging blogger and team.

کراچی پورٹ ٹرسٹ میں نوکریاں

تصویر
کراچی پورٹ ٹرسٹ میں نوکریاں تفصیلات نیچے اشتہار میں دیکھیں

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *