https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2246667068795087&id=100003554476207&sfnsn=mo
اشاعتیں
کل کے مخبر آج کے رہبر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
کون کون سے سجادہ نشین اورچوہدری انگریزوں کے مخبر تھے؟ اصطبل میں ترے اجداد ہوا کرتے تھے تیری جاگیر سے بو آتی ہے غداری کی ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﮬﮯ ... "Punjab and the War of Independence 1857" ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ ﮬﮯ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ، ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﺟﺎﮔﯿﺮﯾﮟ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭﻧﮯ ﻭﻇﺎﺋﻒ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺌﮯ. ۔ ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻭﮦ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻧﻮﺍﺯﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﻓﯿﻀﯿﺎﺏ ﮬﻮﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻗﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ Griffin punjab chifs Lahore ;1909 ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﺳﯿﺪ ﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ 300 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﻠﻌﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﻨ...
بورے والا چک417۔ای بی کے لوگوں کا ن لیگی چئیر مین یونین کونسل عامر ممتاز چشتی کے خلاف احتجاج۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

*بورے والا تفصیل کے مطابق* نواحی گاوں417۔ای بی کے لوگوں راشد منہاس، شرافت علی، حافظ عمر اور محمد نفیس نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گاوں میں پولیس اور ن لیگی چئیر مین یونین کونسل39 عامر ممتاز چشتی اور ملک ارشاد ایس آئی تھانہ شیخ فاضل کے خلاف احتجاج کیا۔ *مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے*۔ مظاہرین کا کہنا تھا یہ لوگوں کے خلاف جھوٹے مقد مے کرواتے ہیں۔ حبیب الرحمان جوئیہ کے خلاف روڈ ڈکیتی کا جھوٹا پرچہ درج کروایا۔ راشد منہاس پر ناجائز اسلحہ کا ناجائز پرچہ درج کروایا۔ *بورے والا* *اور رات کو انکا زمینوں کو جانے والا جو راستہ تھا وہ بھی چئیرمین نے بند کروادیا۔ مظاہرین نے اعلی حکام سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔*
فائلر نان فائلر کا ڈرامہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

اگر ملک کرائسز میں جا رہاہے ہے تو فائلر نان فائلر کا ڈرامہ بند کرکے آئی ڈی کارڈ کے زریعےہر کارڈ ہولڈر جو کہ پہلے سے ٹیکس دےرہاہے کا ریکارڈ مرتب کیا جائے اور تمام دوکاندار رجسٹرڈ نمبر کا بل بنا کر دیں تو اس طرح ٹیکس پہلے سے دوگنا ہو سکتا ہے. بہت سے ترقی یافتہ ملکوں میں یہ رائج بھی ہے. پاکستان میں یہ قانون اب تک نافذالعمل نہ ہونے کی وجہ سرمایہ داروں کا ایوانوں میں ہو نا. اس سسٹم کے رائج نہ ہونے سے سرمایہ دار کو بہت سامع پہنچتاہے کیونکہ اس طرح سے وہ اپنے تمام نان فائلر خریداروں کو جو کمرشل انوائس دیتا ہے وہ غیر رجسٹرڈ ہوتی ہے. اس طرح سے خریدار سے تو جنگل سیلز ٹیکس کاٹ لیتا .ہے لیکن حکومت سے چھپا لیتا ہے میری حکومت سے اپیل ہے کہ اس معاملہ پر غور کیا جائے اور شناختی کارڈ پر ہی ہر بندہ کو رجسٹرڈکیا جائے کیونکہ ٹیکس ہر بندہ دیتا ہے.لیکن چور کھا جاتے ہیں سلیم طاہر
فتح شاہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

ساہوکا بورے والا تھانہ فتح شاہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 1320 گرام چرس 550 روپے وٹک 20 لیٹر شراب 2 عدد 30 بور پسٹل برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وہاڑی نجیب الرحمن بگھوی کے احکامات پر اے ایس پی بوریوالا آصف رضا کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ حاجی محمد خالد خان کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد عارف نے پولیس جوانوں کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد زمان ولد در محمد قوم جلویرا سکنہ 50 کے بی وصیراں والی پل سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1320 گرام چرس اور 550 وٹک 1عدد 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مخبر کی اطلاع پر اللہ یار ولد نصیر احمد ڈھڈی سکنہ 46 کے بی راجباہ 47 پر شراب فروخت کر رہا تھا کہ پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر 20 لیٹر شراب کی کین چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس نے تینوں کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا
ظلمت الی نور گگو منڈی غیر مسلم جوڑے کا قبول اسلام
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

بورے والا گگو منڈی مرکزی جامع مسجد حنفیہ مین بازار میں ایک مرد اور ایک خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے کلمہ مفتی حبیب احمد خطیب مرکزی جامع مسجد حنفیہ مین بازار گگو منڈی نے پڑھایا تفصیل کے مطابق خورشید بی بی نے سلیم کے ہمراہ روبرو گواہان کلمہ طیبہ پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے اور بعد میں مفتی حبیب احمد نے ان کے اسلامی نام محمد سلیم اور خورشید بی بی رکھا اس موقع پر مفتی حبیب احمد صاحب نے کہا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ھے جس میں کلمہ ،نماز، روزہ ،زکوٰۃ اور حج شامل ہیں ان پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے شہریوں اور مزہبی حلقوں کی جانب سے اسلام قبول کرنے والوں کو مبارکباد دی
بورے والا میں دوسرا آتشزدگی کا واقعہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

بورےوالا.... علاقہ تھانہ ماچھیوال کی حدود میں گندم کی کٹائی کے بعد آگ لگانے کی وجہ سے چھپڑ کو کو آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں 26 جانور زندہ جل گئے 4 جانور شدید زخمی۔ تفصیل کے مطابق...... احمد دین قوم کمبوہ سکنہ 527 ای بی نے اپنے کھیت میں گندم کی کٹائی کے بعد کھیت کو آگ لگا دی جس نے قریبی احاطہ میں محمد رمضان اور شوکت علی کے چھپڑ میں پڑی ہوئی لکڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے 26 کے قریب جانور زندہ جل گے اور 4 جانور شدید زخمی ہیں۔۔
بھتہ خوروں کے خلاف وہاڑی کےاسسٹنٹ کمشنرمنور حسین مگسی کا ایکشن
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

گگو منڈی تحصیل بورے والا میں زمین کے تنازعہ پر قتل
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کا نوٹیفیکیشن جاری
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
پنجاب حکومت کا پرائس کنٹرول ایپ متعارف
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
*پنجاب حکومت نے روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے #Qeemat_Punjab کے نام سے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرائی* *جس پر روزانہ اشیاء کی قیمتیں معلوم کر سکتے ہیں۔* *اگر کوئی دوکاندار ریٹ لسٹ سے ہٹ کر کوئی چیز بیچ رہا ہے تو آپ تصویر بنا کر شکایت کر سکتے ہیں۔* *https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab* پنجاب حکومت کا بہت ہے بڑا قدم ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور باخبر رہیں.. دوکاندار کے اضافی ریٹ کی صورت میں کمپلین کریں...
آس سال ملک میں خراب موسمی حالات کی وجہ سے گندم کی مجموعی پیداوار میں کمی واقع ہوئی جس کے اثرات پورا سال دیکھنے کو ملیں گیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
-اس سال ملک میں خوراک کی کمی ہو سکتی ہے -آٹا اور مل مافیا نےکافی گندم سٹاک کر لی ہے -اس کا وقتی فائدہ یہ ہوا ہے کہ کسان کی گندم عزت سے اچھے نرخوں پر بک گئی ہے -ملک میں خراب موسم سے گندم کے کسانوں کا تقریباً”65ارب روپے کا نقصان ہوا ہے -روسی ریاستوں میں گندم کے زیر کاشت رقبہ میں تیس فیصد کمی کرکے وہاں تیل دار اجناس پیدا کرنے سے ریاستوں کی گندم کی پیداوار میں پچیس سے تیس فیصد کمی آئی ہے انڈیا میں بھی گندم کی فصل کا نقصان ہوا ہے پاکستان میں محکمہ خوراک پنجاب کے پاس چودہ لاکھ ٹن پچھلے سال کی گندم اور پاسکو کے پاس سات لاکھ ٹن و دوسرے صوبوں میں تین لاکھ ٹن گندم ہے اس سال کی گندم کی صحیح پیداوار دو کروڑ تیس لاکھ ٹن بمشکل ہے ملک کی خوراک بیج فیڈ و دیگر ضروریات کے لئے دو لاکھ ساٹھ ہزار ٹن گندم درکار ہے تاکہ آٹے کے نرخ نہ بڑھیں دریں حالات معاملہ گڑ بڑ ہے اگر یہاں سے مزید گندم افغانستان و دیگر ملکوں کو برآمد یا سمگل ہوتی رہی تو ملک میں گندم کے نرخ چودہ سے پندرہ سو روپے فی چالیس کلو گرام جا سکتے ہیں غریب اور متوسط طبقہ کے لئے خوراک کی آزمائش دستک دے رہی ہے حکومت آنکھیں کھولے اور کم ازک...
ساہوکا گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا میں آٹھویں کلاس کے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

ساہوکا گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا میں آٹھویں کلاس کے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم،طلباء میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا میں آٹھویں کلاس کے پوزیشن ہولڈر طلباء محمد وسیم شاد،محمد آفتاب اورمحمد سلیم کو ان کے کلاس انچارج مختار احمد کی جانب سے اعزازی شیلڈز دی گئیں۔تقریب کے مہمان خصوصی سید نجف عباس زیدی ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دادجملیرا تھے۔اس موقع پر بشیر احمد جملیرا،حاجی محمد دین،سعید احمد جلویرا،محمدعمران جملیرا ودیگر اساتذہ بھی موجود تھے
بورےوالا موبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پی ٹی اے کے خلاف احتجاج
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
بورےوالا: بورےوالا موبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پی ٹی اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ زیر استعمال موبائل فونز کی بندش اور غیر معمولی ٹیکسوں کا فیصلہ معاشی قتل ہے زیر استعمال بند کیے گئے موبائل فونز کو فوری طور پر کھلوانے کا مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فونز ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد عمران ، وائس چیئرمین چوہدری عرفان گجر ، صدر ظہیر احمد گجر ، سیکرٹری تنویر عالم ، نائب صدر حیدر علی منج اور سیکرٹری اطلاعات محمد احمد کی قیادت میں پی ٹی اے کی جانب سے غیر رجسٹرڈ زیر استعمال موبائل فونز کی بندش اور موبائل کی قیمت سے کئی گنا زائد ٹیکس عائد کیے جانے سے موبائل فون کی خرید و فروخت کرنے والے ڈیلرز کے کاروبار بند ہونے کے خلاف شٹر ڈاﺅن ہڑتال کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عدنان اشرف گجر اور چوہدری ظہیر گجر نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی اے کے ذریعہ استعمال شدہ اور زیر استعمال موبائل فونز کی خرید و فروخت کرنے والے موبائل ڈیلرز کے خلاف جو نیا قانون بنایا ہے جس میں پی ٹی اے سے رجسٹرڈ نہ ہونے والے لاکھوں موبائل فونز کو بن...
پاکستان میں چینیوں کی آمد اور پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں کا سلسلہ ایک دل دہلا دینے والی تحریر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
’میں فیصل آباد سے ہوں، میری عمر 19 سال ہے۔ یہ نومبر 2018 کی بات ہے۔ ہم لوگ اپنی کزن کی شادی میں گئے تھے، کزن کی شادی بھی ایک چینی لڑکے سے ہوئی تھی اور اب وہ چین میں ہے۔ وہیں مجھے بھی پسند کیا گیا اور رشتہ داروں سے میرے گھر والوں کا نمبر لیا گیا۔ کال کر کے وہ لوگ ہمارے گھر آئے۔ مجھے تین لڑکے دیکھنے آئے تھے۔‘ میرے گھر والوں کا پہلا سوال تھا کہ کیا لڑکا مسیحی ہے؟ تو ہمیں بتایا گیا کہ جی، مسیحی ہے، کوئی فراڈ نہیں ہے۔ لیکن ہمیں اتنا وقت نہیں دیا گیا۔ ہمارے گھر آنے کے اگلے دن ہی مجھے میڈیکل ٹیسٹ کے لیے لاہور بھیجا گیا۔ میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے دو دن بعد انھوں نے کہا کہ ہمیں شادی کرنی ہے۔ گھر والوں نے کہا کہ ہم اتنی جلدی شادی نہیں کرنا چاہتے۔ مگر چینی لڑکے کے ساتھ منسلک جو پاکستانی نمائندہ تھا اس نے کہا کہ نہیں، جو ہو گا اسی ماہ ہو گا کیوںکہ اس کے بعد چینی لوگوں نے چلے جانا ہے اور پھر یہ واپس نہیں آئیں گے۔ تو اگر (شادی) کرنی ہے تو ابھی کرنی ہے۔ انھوں نے ہمیں کہا کہ ہم آپ کا سارا خرچہ اٹھائیں گے۔ میرے گھر والوں نے کہا کہ ہمیں نہیں چاہیے۔ تو انھوں نے کہا کہ نہیں جیسے پاکستان میں ہوتا ہے کہ ل...
موبائل لوڈ پر ٹیکس کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر۔۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس

موبائل لوڈ پر ٹیکس کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر۔۔ مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد نے عوام کے دل جیت لیے۔ عوامی مفادات کی خاطر سپریم کورٹ اف پاکستان میں ایک پٹیشن دائر کر دی ہے کے سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا فیصلہ بحال رکھا جائے اور تمام موبائل کمپنیوں کو ٹیکس لینے کی اجازت نہیں ہے موجودہ چیف جسٹس صاحب اس فیصلے کو واپس لے اور عوام کی بہتری کی کوشش کرے۔ اس موقع پر سپریم کورٹ میں تمام وکلا حضرت نے مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ صاحبہ کے اچھے اقدام کو سراہا مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ ھائی کورٹ کو پاکستان کی عوام نے اس اچھے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کے ہمیں اپنی اس عظیم بیٹی پر فخر ہے