اشاعتیں

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید اور ممبر قو می اسمبلی طا ہر اقبال چوہدری نے تحصیل کونسل وہاڑی میں پھلدار پودوں پر مشتمل وہاڑی آرچرڈ 2کا افتتاح کر دیا

تصویر
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید اور ممبر قو می اسمبلی طا ہر اقبال چوہدری نے تحصیل کونسل وہاڑی میں پھلدار پودوں پر مشتمل وہاڑی آرچرڈ 2کا افتتاح کر دیا آرچرڈ میں 100سے زائد مختلف اقسام کے پھلدار پودے لگائے گئے ہیں ان پھلدار پودوں میں مالٹا ، کینو ، امرود ، لیموںاور دیگر اقسام کے پودے شامل ہیں افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما اور نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز زاہد اقبال چوہدری ، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری رائے ظہور احمد کھرل کے نمائندے رائے مبشر کھرل، ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ مظفر خان،ڈپٹی ڈائر یکٹر انفارمیش میاں نعیم عاصم، سی او تحصیل کونسل حافظ خالد ارشاد، تحصیل آفیسر فنانس رانا خلیل احمد، سجاد خان کھچی اور دیگر افسران بھی موجود تھے اس موقع پر ممبر قو می اسمبلی طاہر اقبال چوہدری نے کہا کہ حکومت پنجاب کلین اینڈ گرین مہم کے تحت وہاڑی میں بہترین کام ہو رہا ہے شجرکاری مہم بھر پور طریقے سے جاری ہے ضلعی انتظامیہ ، میونسپل کمیٹی اور تحصیل کونسل کی طرف سے صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ شجر کاری مہم پر بھی خصو صی توجہ دی جا رہی ہے مختلف چوکوں اور سڑکوں کے اطراف میں ل...

*وہاڑی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن..1مجرم اشتہاری سمیت 4 ڈکیت, 3 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

تصویر
بوریوالا(    ) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ  پولیس آفیسر وہاڑی احسان اللہ چوہان کی ہدایت پر اے ایس پی بوریوالا ڈاکٹر عزیر احمد کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں.  اس سلسلہ میں ایس ایچ او ساہوکا رائے عارف اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 2ڈکیت اعجاز علی عرف اعجازی اور محمد نواز کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک رائفل44 بور اور ایک عدد پسٹل 30 بور، 2 عدد موٹر سائیکل,موبائل اور دیگر اشیاء برآمد کیں. ملزمان پولیس کو مقدمہ نمبر 62/20اور 51/20میں مطلوب تھے.   جبکہ دوسری کاروائی کے دوران  ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل زبیر احمد اور ان کی ٹیم نے دبنگ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیت وسیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 5عدد موٹر سائیکل اور پسٹل 30بور، مسروقہ نقدی 55 ہزار برآمد کیا. ملزم شیخ فاضل شیل پٹرولیم پر ڈکیتی کی واردات سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث تھا. جبکہ پولیس تھانہ شیخ فاضل نے ایک اور کاروائی کے دوران ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ منشیات فروش غلام محمد عرف غلامی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2060گرام چرس برآمد کی جب...

طارق بن زیادہ کالونی ساہیوال شہر کی جامع مسجد کی بندش کا دلخراش واقعہ

تصویر

طارق بن زیادہ کالونی ساہیوال شہر کی جامع مسجد کی بندش کا دلخراش واقعہ

تصویر

سینیٹر سراج الحق۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت کا ممبر بنانے کے خلاف سینیٹ میں تحریک پیش کر دی۔

تصویر
سینیٹر سراج الحق۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت کا ممبر بنانے کے خلاف سینیٹ میں تحریک پیش کر دی۔

پٹرولیم مصنوعات میں کمی

تصویر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان. پیٹرول 15 روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل 27 روپے فی لیٹر کمی. ‏پٹرول کی نئی قیمت 15 روپے کمی کے بعد 81روپے58 پیسے فی لیٹر ہوگئی. ‏پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجےسےہوگا. ‏ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 27روپے15پیسے کمی کے بعد 80 روپے10پیسےفی لیٹرمقرر. نوٹیفکیشن
https://web.facebook.com/Rasoolpur233/videos/2615899965365293/

Dua ke ahmiat aur adab دعاکی اہمیت اور آداب

تصویر
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2246667068795087&id=100003554476207&sfnsn=mo
https://www.facebook.com/107893230557633/posts/123096152370674/?sfnsn=mo
https://www.facebook.com/107893230557633/posts/122520832428206/?sfnsn=mo

کل کے مخبر آج کے رہبر

کون کون سے سجادہ نشین اورچوہدری انگریزوں کے مخبر تھے؟ اصطبل میں ترے اجداد ہوا کرتے تھے تیری جاگیر سے بو آتی ہے غداری کی ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﮬﮯ ... "Punjab and the War of Independence 1857" ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ ﮬﮯ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ، ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﺟﺎﮔﯿﺮﯾﮟ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭﻧﮯ ﻭﻇﺎﺋﻒ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺌﮯ. ۔ ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻭﮦ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻧﻮﺍﺯﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﻓﯿﻀﯿﺎﺏ ﮬﻮﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻗﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ Griffin punjab chifs Lahore ;1909 ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﺳﯿﺪ ﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ 300 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﻠﻌﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﻨ...

بورے والا اڈہ کوارٹر کے قریب حادثہ

تصویر
بورےوالا اڈا کوارٹر کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر.حادثہ میں موٹر سائیکل مرد اور خاتون زخمی، اسپتال منتقل۔ ریسکیو زرائع

بورے والا چک417۔ای بی کے لوگوں کا ن لیگی چئیر مین یونین کونسل عامر ممتاز چشتی کے خلاف احتجاج۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے

تصویر
*بورے والا تفصیل کے مطابق* نواحی گاوں417۔ای بی کے لوگوں راشد منہاس، شرافت علی، حافظ عمر اور محمد نفیس نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گاوں میں پولیس اور ن لیگی چئیر مین یونین کونسل39 عامر ممتاز چشتی اور ملک ارشاد ایس آئی تھانہ شیخ فاضل کے خلاف احتجاج کیا۔ *مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے*۔ مظاہرین کا کہنا تھا یہ لوگوں کے خلاف جھوٹے مقد مے کرواتے ہیں۔ حبیب الرحمان جوئیہ کے خلاف روڈ ڈکیتی کا جھوٹا پرچہ درج کروایا۔ راشد منہاس پر ناجائز اسلحہ کا ناجائز پرچہ درج کروایا۔ *بورے والا*  *اور رات کو انکا زمینوں کو جانے والا جو راستہ تھا وہ بھی چئیرمین نے بند کروادیا۔ مظاہرین نے اعلی حکام سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔*

فائلر نان فائلر کا ڈرامہ

تصویر
اگر ملک کرائسز میں جا رہاہے ہے  تو فائلر نان فائلر کا ڈرامہ بند کرکے آئی ڈی کارڈ کے زریعےہر کارڈ ہولڈر جو کہ پہلے سے ٹیکس  دےرہاہے کا ریکارڈ مرتب کیا جائے اور تمام دوکاندار رجسٹرڈ نمبر کا بل بنا کر دیں تو اس طرح ٹیکس پہلے سے دوگنا ہو سکتا ہے.  بہت سے ترقی یافتہ ملکوں میں یہ رائج بھی ہے. پاکستان میں یہ قانون اب تک نافذالعمل نہ ہونے کی وجہ سرمایہ داروں کا ایوانوں میں ہو نا. اس سسٹم کے رائج نہ ہونے سے سرمایہ دار کو بہت سامع پہنچتاہے کیونکہ اس طرح سے وہ اپنے تمام  نان فائلر خریداروں کو جو کمرشل انوائس دیتا ہے وہ  غیر رجسٹرڈ ہوتی ہے. اس طرح سے خریدار سے تو جنگل سیلز ٹیکس کاٹ لیتا .ہے لیکن حکومت سے چھپا لیتا ہے میری حکومت سے اپیل ہے کہ اس معاملہ پر غور کیا جائے اور شناختی کارڈ پر ہی ہر بندہ کو رجسٹرڈکیا جائے کیونکہ ٹیکس ہر بندہ دیتا ہے.لیکن چور کھا جاتے ہیں سلیم طاہر

فتح شاہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

تصویر
ساہوکا  بورے والا تھانہ فتح شاہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 1320 گرام چرس 550 روپے وٹک 20 لیٹر شراب 2 عدد 30 بور پسٹل برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وہاڑی نجیب الرحمن بگھوی کے احکامات پر اے ایس پی بوریوالا آصف رضا کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ حاجی محمد خالد خان کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد عارف نے پولیس جوانوں کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد زمان ولد در محمد قوم جلویرا سکنہ 50 کے بی وصیراں والی پل سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1320 گرام چرس اور 550 وٹک 1عدد 30 بور پسٹل برآمد کر لیا مخبر کی اطلاع پر اللہ یار ولد نصیر احمد ڈھڈی سکنہ 46 کے بی راجباہ 47 پر شراب فروخت کر رہا تھا کہ پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر 20 لیٹر شراب کی کین چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس نے تینوں کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا

ظلمت الی نور گگو منڈی غیر مسلم جوڑے کا قبول اسلام

تصویر
بورے والا گگو منڈی مرکزی جامع مسجد حنفیہ مین بازار میں ایک مرد اور ایک خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے کلمہ مفتی حبیب احمد خطیب مرکزی جامع مسجد حنفیہ مین بازار گگو منڈی نے پڑھایا  تفصیل کے مطابق  خورشید بی بی نے سلیم کے ہمراہ روبرو گواہان کلمہ طیبہ پڑھا اور  دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے  اور بعد میں مفتی حبیب احمد نے ان کے اسلامی نام محمد سلیم اور خورشید بی بی رکھا اس موقع پر مفتی حبیب احمد صاحب نے کہا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ھے  جس میں کلمہ ،نماز، روزہ ،زکوٰۃ اور حج شامل ہیں ان پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے شہریوں اور مزہبی حلقوں کی جانب سے اسلام قبول کرنے والوں کو مبارکباد دی

بورے والا میں دوسرا آتشزدگی کا واقعہ

تصویر
بورےوالا....  علاقہ تھانہ ماچھیوال کی حدود میں گندم کی کٹائی کے بعد آگ لگانے کی وجہ سے  چھپڑ کو کو آگ لگ گئی۔  جس کے نتیجے میں 26 جانور زندہ جل گئے 4 جانور شدید زخمی۔  تفصیل کے مطابق...... احمد دین قوم کمبوہ سکنہ 527 ای بی نے اپنے کھیت میں گندم کی کٹائی کے بعد کھیت کو آگ لگا دی جس نے قریبی احاطہ میں محمد رمضان اور شوکت علی کے چھپڑ میں پڑی ہوئی لکڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے 26 کے قریب جانور زندہ جل گے اور 4 جانور شدید زخمی ہیں۔۔

بورے والا آتشزدگی

تصویر
بورےوالہ: گھر میں آتش بازی کا سامان تیار کرتے ہوئے دھماکہ دھماکے کے بعد آگ نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا : تین بچوں سمیت چار افراد زخمی،دو کی حالت تشویش ناک .   زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر  ہسپتال بورے والا  منتقل کر دیا گیا .  تشویشناک حالت پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا

بھتہ خوروں کے خلاف وہاڑی کےاسسٹنٹ کمشنرمنور حسین مگسی کا ایکشن

تصویر
نڈر بے باک اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی نے بھتہ مافیا کی نیندیں اڑا دیں ۔ ریڑھی والوں سے بھتہ وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی جاری ، خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کا ٹھکانہ جیل ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کی ستلج پریس کلب لڈن کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو ۔ عوام الناس کا زبردست خراج تحسین ۔

Contact Us

نام

ای میل *

پیغام *